جو بیمار ہوتا ہے۔ گرمی بہت بڑھ گئی ہے آپ کچھ کہنا چاہیں گے ؟
ثناءاللہ محفلین جون 11، 2007 #1,382 یا اللہ اور گرمی بڑھا کیونکہ بقول فراز نشہ بڑھتا ہے جو شرابیں شرابوں میںملیں گرمی دانوں کا علاج بتائیں؟؟
یا اللہ اور گرمی بڑھا کیونکہ بقول فراز نشہ بڑھتا ہے جو شرابیں شرابوں میںملیں گرمی دانوں کا علاج بتائیں؟؟
عمر سیف محفلین جون 11، 2007 #1,383 ڈرمی کول پریکلی ہیٹ پؤڈر۔ ٹھنڈا ٹھنڈا کول کول۔ آج کا درجہِ حرارت ؟
فرذوق احمد محفلین جون 12، 2007 #1,387 مجبوری کی وجہ سے اگر کمر میں خارش ہو تو بندہ کیا کریں کیونکہ وہاں ہاتھ ہی نہیں پہنچتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
علمدار محفلین جون 12، 2007 #1,388 خارش کو پیٹ پر بلا کر کھجا لے- ناک سے ہی کیوں سونگھتے ہیں، کانوں سے کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2007 #1,389 کیونکہ کان دور دور ہوتے ہیں۔ س) اگر ریل کے انجن کو بھی سی این جی پر کر دیں تو بچت ہو گی ؟
Q qaral محفلین جون 12، 2007 #1,393 اگر آپ کو اپنی گزاری ہوئی زندگی من و عن کیمرے پر کچھ لوگوں کی موجودگی میں دیکھنی پڑے تو؟
شمشاد لائبریرین جون 12، 2007 #1,394 وہ تو اللہ میاں دیکھا ہی دیں گے، آج نہیں تو کل۔ س) اگر میک اپ کا سامان بننا بند ہو جائے تو؟
فرذوق احمد محفلین جون 13، 2007 #1,398 ارے واہ ضبط بھائی آپ کہ جواب کا جواب نہیں ویری گُڈ شرم کیوں آتی ہے ؟ فالسوں کی وجہ سے شرم ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟
ارے واہ ضبط بھائی آپ کہ جواب کا جواب نہیں ویری گُڈ شرم کیوں آتی ہے ؟ فالسوں کی وجہ سے شرم ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟