گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
بوقت ضرورت منہ چھپانے کے کام آتی ہے۔

س) اگر ایک ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم کی اونچائی چار فٹ ہو، پٹڑیوں کا درمیانی فاصلہ تین فٹ ہو اور ہوا شمال مشرق سے جنوب مغرب کی جانب دس میل فی گھنٹہ کے حساب سے چل رہی ہو تو میرے چچا کا کیا نام ہے؟
 

خرم

محفلین
وہ مال جو گول کر دیا جائے

س) اگر کسی کے گوڈے میں درد جگر ہو تو اس کا کیا علاج ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
آتے وقت لینا بھول گیا ہوگا۔


وقت پر کام نہ کیا ہو اور باس کے سامنے سب سے اچھا بہانہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
الو کی بیوی

س) ایک چیونٹی گُڑ کا ایک بڑا سا ڈھیلہ لیکر جا رہی تھی کہ راستے میں اسے ایک صحتمند چیونٹا نظر آیا، وہ گُڑ کو ادھر ہی چھوڑ کر چیونٹے کے ساتھ چلی گئی۔ کیوں؟
 

خرم

محفلین
چیونٹا گڑ کا بیوپاری ہوگا۔

س) چندا ماموں تو ہوگئے، ممانی کیا ہوئیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے لیے بالکل ضروری نہیں۔

اور خرم بھائی چیونٹا گڑ کا بیوپاری نہیں تھا، بلکہ چیونٹی نے وہ گانا سن رکھا تھا “ گُڑ نالوں عشق مٹھا، ربا لگ نہ کسے نوں جاوے “ لیکن وہ پھر بھی اس کے ساتھ چلی گئی۔ :wink:

س) جی کیسے جلاتے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top