س) اگر ایک ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم کی اونچائی چار فٹ ہو، پٹڑیوں کا درمیانی فاصلہ تین فٹ ہو اور ہوا شمال مشرق سے جنوب مغرب کی جانب دس میل فی گھنٹہ کے حساب سے چل رہی ہو تو میرے چچا کا کیا نام ہے؟
س) ایک چیونٹی گُڑ کا ایک بڑا سا ڈھیلہ لیکر جا رہی تھی کہ راستے میں اسے ایک صحتمند چیونٹا نظر آیا، وہ گُڑ کو ادھر ہی چھوڑ کر چیونٹے کے ساتھ چلی گئی۔ کیوں؟
اور خرم بھائی چیونٹا گڑ کا بیوپاری نہیں تھا، بلکہ چیونٹی نے وہ گانا سن رکھا تھا “ گُڑ نالوں عشق مٹھا، ربا لگ نہ کسے نوں جاوے “ لیکن وہ پھر بھی اس کے ساتھ چلی گئی۔