گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم

محفلین
اگر ایک بیٹا وزیر اعظم اور دوسرا وزیر اعلٰٰی ہو۔

س) جھوٹ کے پاؤں‌ کیوں نہییں ہوتے؟
 

سیفی

محفلین
آجکل جھوٹ کے پاؤں نہیں پہیے ہوتے ہیں اسی لیئے بہت تیز بھاگتے ہیں۔۔۔۔

ماضی کے روشن لمحوں کو یاد کرنے میں کیا لطف ہے؟؟
 

AMERICAN

محفلین
ماضی کو یاد کرنے کا لطف ۔۔۔۔ گنجہ سر آپ کا

محبت مجھے ان جاوانوں سے ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

 

عمر سیف

محفلین
آپ کے ارادے ٹھیک نہیں لگتے۔


گرم گرم چائے آپ پر گِر جائے تو سب سے پہلی آواز کیا نکلے گی آپ کے منہ سے؟
 

ماوراء

محفلین
ماوراء کی تعریف تو بہت اچھی کی آپ نے۔ :D

کیونکہ اسے چلنا ہی پٹڑی پر آتا ہے۔

کچھ لوگ اپنی پٹڑی سے اتر کیوں جاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے پہیئے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔

س) کیا کھاد استعمال کرنے سے واقعی پیداوار بڑھ جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ نے ضبط کو بتا دیا کہ امریکہ لو بش تنگ کر رہا ہے، لیکن آپ کا سوال کہاں ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
چور کی داڑھی میں تنکا تو سنا ہوگا۔ پر تب کیا کہیں اب چور کلین شیؤ ہو اور سر سے گنجا بھی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top