ماچس سے س) پرویز مشرف پاکستان کی جان کب چھوڑیں گے؟
خرم محفلین مارچ 6، 2007 #143 اگر ایک بیٹا وزیر اعظم اور دوسرا وزیر اعلٰٰی ہو۔ س) جھوٹ کے پاؤں کیوں نہییں ہوتے؟
سیفی محفلین مارچ 6، 2007 #144 آجکل جھوٹ کے پاؤں نہیں پہیے ہوتے ہیں اسی لیئے بہت تیز بھاگتے ہیں۔۔۔۔ ماضی کے روشن لمحوں کو یاد کرنے میں کیا لطف ہے؟؟
آجکل جھوٹ کے پاؤں نہیں پہیے ہوتے ہیں اسی لیئے بہت تیز بھاگتے ہیں۔۔۔۔ ماضی کے روشن لمحوں کو یاد کرنے میں کیا لطف ہے؟؟
AMERICAN محفلین مارچ 6، 2007 #145 ماضی کو یاد کرنے کا لطف ۔۔۔۔ گنجہ سر آپ کا محبت مجھے ان جاوانوں سے ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عمر سیف محفلین مارچ 6، 2007 #146 آپ کے ارادے ٹھیک نہیں لگتے۔ گرم گرم چائے آپ پر گِر جائے تو سب سے پہلی آواز کیا نکلے گی آپ کے منہ سے؟
ماوراء محفلین مارچ 6، 2007 #151 ماوراء کی تعریف تو بہت اچھی کی آپ نے۔ کیونکہ اسے چلنا ہی پٹڑی پر آتا ہے۔ کچھ لوگ اپنی پٹڑی سے اتر کیوں جاتے ہیں؟
ماوراء کی تعریف تو بہت اچھی کی آپ نے۔ کیونکہ اسے چلنا ہی پٹڑی پر آتا ہے۔ کچھ لوگ اپنی پٹڑی سے اتر کیوں جاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2007 #152 ان کے پہیئے چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ س) کیا کھاد استعمال کرنے سے واقعی پیداوار بڑھ جاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2007 #155 چلیں آپ نے ضبط کو بتا دیا کہ امریکہ لو بش تنگ کر رہا ہے، لیکن آپ کا سوال کہاں ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 6، 2007 #156 چور کی داڑھی میں تنکا تو سنا ہوگا۔ پر تب کیا کہیں اب چور کلین شیؤ ہو اور سر سے گنجا بھی؟