گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

AMERICAN

محفلین
ضبط جی یہ سوال آپ کر رہی ہیں۔۔۔۔

:shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :shock:

ہندوں مردوں کو جلاتے کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 

فہیم

لائبریرین
خرم نے کہا:
آپ، آپ اور آپ

س) ہاتھی انڈے کیوں نہیں دیتا؟

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ویسے یہ سوال آپ کے لیے نہیں کسی اور کے لیے تھا
خیر کوئی بات نہیں‌چلتا ہے۔

کیوں کے ہاتھی نر ہوتا ہے :lol:

س: ہم ساتھ ساتھ ہیں کا کیا مطلب ہے؟
 

خرم

محفلین
کیونکہ وہ بھی میری طرح بارعب ہوتا ہے :p

س) بھینس کے آگے بین کیوں نہیں بجاتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ان کا رعب سہتا ہی کون‌ ہو گا، ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔ :wink:

س) ناشتے میں کیا چائے ضروری ہوتی ہے؟
 

خرم

محفلین
‌‌‌ ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔

کیا کہتے ہیں وہ کہ چور کی داڑھی میں تنکا۔ شمشاد بھائی کی داڑھی میں تو لگتا ہے کہ پورا جھاڑو ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ ہر بات کو ناشتے پر کیوں لے جاتے ہیں؟:wink :

جی نہیں لسی بھی پی جا سکتی ہے

س) کیا چیونٹی اپنی مونچھ سے بس کھینچ سکتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top