اگر آپ گا رہے ہوں تو س) ہاتھی کی سونڈ اتنی لمبی کیوں ہوتی ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 7، 2007 #162 کیونکہ اس کی دم چھوٹی ہوتی ہے۔۔۔۔ س) اگر پاکستان میں رات کو سورج نکل آئے تو؟
عمر سیف محفلین مارچ 7، 2007 #163 تو دن میں چاند نکل آئے۔ چودھویں کے چاند اور باقی دن کے چاند میں کیا فرق ہوتا ہے؟
عمار ابن ضیا محفلین مارچ 7، 2007 #164 وہی فرق جو چودھویں کے سورج اور دوسرے دنوں کے سورج میں نہیں ہوتا۔ س) اگر میں کوئی سوال نہ کروں تو؟؟؟
AMERICAN محفلین مارچ 7، 2007 #166 ضبط جی یہ سوال آپ کر رہی ہیں۔۔۔۔ ہندوں مردوں کو جلاتے کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
فہیم لائبریرین مارچ 7، 2007 #168 شمشاد نے کہا: ان کی مذہبی رسم ہے۔ س) کیا ایک ہی سوال بار بار پوچھا جا سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف اس حد تک کے اگلا اسے دماغی بیماری نہ سمجھ لے س: محفل کے 3 عجیب ممبرز؟
شمشاد نے کہا: ان کی مذہبی رسم ہے۔ س) کیا ایک ہی سوال بار بار پوچھا جا سکتا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صرف اس حد تک کے اگلا اسے دماغی بیماری نہ سمجھ لے س: محفل کے 3 عجیب ممبرز؟
فہیم لائبریرین مارچ 7، 2007 #170 خرم نے کہا: آپ، آپ اور آپ س) ہاتھی انڈے کیوں نہیں دیتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ویسے یہ سوال آپ کے لیے نہیں کسی اور کے لیے تھا خیر کوئی بات نہیںچلتا ہے۔ کیوں کے ہاتھی نر ہوتا ہے س: ہم ساتھ ساتھ ہیں کا کیا مطلب ہے؟
خرم نے کہا: آپ، آپ اور آپ س) ہاتھی انڈے کیوں نہیں دیتا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ویسے یہ سوال آپ کے لیے نہیں کسی اور کے لیے تھا خیر کوئی بات نہیںچلتا ہے۔ کیوں کے ہاتھی نر ہوتا ہے س: ہم ساتھ ساتھ ہیں کا کیا مطلب ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 7، 2007 #171 یہی کہ ہم ساتھ ساتھ ہیں۔ مگرچھ کے آنسو کے علاوہ اور کوئی جانوری آنسو ہوتے ہیں؟
ماوراء محفلین مارچ 7، 2007 #175 اب گوشت کھانے سے تو رہا۔ خرم بھائی کے Avatar میں شیر کی تصویر کیوں ہے؟
خرم محفلین مارچ 7، 2007 #176 کیونکہ وہ بھی میری طرح بارعب ہوتا ہے س) بھینس کے آگے بین کیوں نہیں بجاتے؟
ماوراء محفلین مارچ 7، 2007 #177 آجکل کی ماڈرن بھینسیں پیانو سنتی ہیں۔ خرم بھائی اپنا رعب کس پر جھاڑتے ہوں گے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2007 #178 ان کا رعب سہتا ہی کون ہو گا، ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔ س) ناشتے میں کیا چائے ضروری ہوتی ہے؟
ماوراء محفلین مارچ 7، 2007 #179 کم از کم میرے لیے تو بہت ضروری۔ رات کے کھانے کے بعد چائے ضروری ہوتی ہے؟
خرم محفلین مارچ 7، 2007 #180 ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں وہ کہ چور کی داڑھی میں تنکا۔ شمشاد بھائی کی داڑھی میں تو لگتا ہے کہ پورا جھاڑو ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ ہر بات کو ناشتے پر کیوں لے جاتے ہیں؟:wink : جی نہیں لسی بھی پی جا سکتی ہے س) کیا چیونٹی اپنی مونچھ سے بس کھینچ سکتی ہے؟
ناشتہ تک تو یہ خود بناتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں وہ کہ چور کی داڑھی میں تنکا۔ شمشاد بھائی کی داڑھی میں تو لگتا ہے کہ پورا جھاڑو ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ ہر بات کو ناشتے پر کیوں لے جاتے ہیں؟:wink : جی نہیں لسی بھی پی جا سکتی ہے س) کیا چیونٹی اپنی مونچھ سے بس کھینچ سکتی ہے؟