گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
(ہمارا دن جو ناشتے سے شروع ہوتا ہے اس لیے)

ابھی کچھ دن پہلے ہی محفل میں پڑھا تھا کہ ایک چیونٹی اور ہاتھی کی شادی ہوئی، ہاتھی اگلے دن مر گیا، چیونٹی بولی ایک دن پیار میں گزرا اب ساری عمر قبر کھودنے میں گزر جائے گی، اسی کے تناظر میں دیکھیں تو بس کیا ٹرک کو بھی کھینچ لے گی۔

س) جس کا بھی گلا دباو وہ آگے سے آنکھیں کیوں نکالتا ہے؟
 
تو پھر یہ کہ بدلے میں لاہور کو بلوچستان منتقل کرنا پڑتا۔


س) اگر پاکستان کا دار الخلافہ حیدرآباد کو بنادیں تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
حیدر آباد کی زمینیں بہت مہنگی ہو جائیں گی۔

س) لکھنے والے ہر جھوٹ کو برگردنِ راوی ڈال دیتے ہیں، باقی بھی تو 4 دریا پاکستان میں بہتے ہیں، ان پر کیوں نہیں؟
 

خرم

محفلین
راوی میں ریت بہت ہے نا اس لئے

س) عقلمند بیوقوف بہتر ہے کہ بیوقوف عقلمند؟
 

خرم

محفلین
سب برقی قمقوں سے بنے لباس پہنے پھریں گے

س)ہوائی جہاز کے پیچھے سے دھواں کیوں نکلتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کسی میکینک کو دکھانا پڑے گا کہ رنگ پسٹن تو نہیں گھس گئے۔

س) زمین سے تو چاند دیکھ کر عید کر لیتے ہیں، چاند پر رہنے لگے تو پھر عید کسے دیکھ کر منائیں گے؟
 

خرم

محفلین
جی ہاں اگر زندگی آپ کے اختیار میں ہو تو

س) کچھوا اتنی آہستہ کیوں چلتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ ساون کے اندھوں کو ہرا ہی ہرا سوجھ سکے۔

س) دودھ کو لاکھ چھپا کر رکھو پھر بھی بلی کیسے پی جاتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پسینہ پونچھنا

س) پشاروی اور لاہوری رکھشے کی دوڑ لگوائی جائے تو کون جیتے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top