نہیں انڈہ بیضوی کیوں ہوتا ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2007 #282 زمین بھی تو بیضوی ہی ہے۔ س) شتر مرغی کے انڈے کو فرائی کرنے میں کتنا وقت لگے گا؟
عمر سیف محفلین مارچ 16، 2007 #285 چارلی چپلن کا کہنا ہے کہ “ مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی مجھے روتے نہیں دیکھ سکتا“۔ کیا لڑکے بھی عمر چھپاتے ہیں ؟
چارلی چپلن کا کہنا ہے کہ “ مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی مجھے روتے نہیں دیکھ سکتا“۔ کیا لڑکے بھی عمر چھپاتے ہیں ؟
فہیم لائبریرین مارچ 16، 2007 #287 لیکن آپ کا پہیہ تو ایٹمی قوت ہے س: کیا واقعی شمشاد صاحب کا پہیہ ایٹمی قوت ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2007 #290 خود ہی تو کہا ہے کہ لکڑی نہیں کاٹتی۔ س) الٹی چھری سے کھال کیسے اتارتے ہیں؟
فہیم لائبریرین مارچ 16، 2007 #291 میں قصائی نہیںہوں س: کیا کرکٹ ٹیم میںقیصرانی بھائی کو بھی شامل کیا جائے؟
عمر سیف محفلین مارچ 16، 2007 #292 اگر آؤٹ نہ ہونے کا کوئی فارمولا ان کے پاس ہے تو ضرور۔ کیا ہم آزاد ملک کے آزاد شہری ہیں؟
عمر سیف محفلین مارچ 16، 2007 #296 ایک وہی چیز ہے جو وہ دے سکتی ہے۔ لال رنگ اگر ہرے میں ملائیں تو کون سا رنگ بنے گا؟
خرم محفلین مارچ 16، 2007 #297 جامنی س) اگر عقل مندوں کے سر پر سینگ ہوتے تو محفل میں سب سے بڑے سینگ کس کے ہوتے؟
خرم محفلین مارچ 16، 2007 #299 جس کی زیادہ عمر ہوتی۔ آپ کا اشارہ کسی کی جانب ہے؟ کھل کر بات کریں ج) آنکھیں بند کرنے سے س) بھولے آدمی کو اللہ میاں کی گائے کیوں کہتے ہیں؟ اللہ میاں کا بیل کیوں نہیں کہتے؟
جس کی زیادہ عمر ہوتی۔ آپ کا اشارہ کسی کی جانب ہے؟ کھل کر بات کریں ج) آنکھیں بند کرنے سے س) بھولے آدمی کو اللہ میاں کی گائے کیوں کہتے ہیں؟ اللہ میاں کا بیل کیوں نہیں کہتے؟
عمر سیف محفلین مارچ 16، 2007 #300 میرا اشارہ کسی کی طرف نہیں۔ گائے کم بولتی ہے اس لیے۔ گنجے کی ٹند زیادہ کیوں چمکتی ہے؟