تیل جو لگا ہوتا ہے۔ س) ہاتھی اُڑ سکتا تو کس درخت پر گھونسلا بناتا؟
ماوراء محفلین مارچ 16، 2007 #303 سوال کرنا منع ہے۔ کیا کسی کو اتنے سوال کرنے الجھن نہیں ہوتی؟ (مجھے تو جب اس تھریڈ کو دیکھ کر الجھن ہونے لگتی ہے تو اسی وقت سوال کر دیتی ہوں )
سوال کرنا منع ہے۔ کیا کسی کو اتنے سوال کرنے الجھن نہیں ہوتی؟ (مجھے تو جب اس تھریڈ کو دیکھ کر الجھن ہونے لگتی ہے تو اسی وقت سوال کر دیتی ہوں )
عمر سیف محفلین مارچ 17، 2007 #313 قبرستان تو سنا ہے پرستاں دُنیا میں نہیں ہوتے۔ گنجے سے سر میں اولے ہی کیوں پڑتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2007 #314 پڑتے تو بالوں والوں کے بھی ہیں لیکن گنجوں کو محسوس زیادہ ہوتے ہیں۔ س) ناک کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟
عمر سیف محفلین مارچ 17، 2007 #315 سونگھنے کے کام آتی ہے۔ اگر آپ کی دور کی نظر کمزور نہ ہو تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ امریکہ میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟
سونگھنے کے کام آتی ہے۔ اگر آپ کی دور کی نظر کمزور نہ ہو تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ امریکہ میں اس وقت کیا ہو رہا ہے؟