گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ایک بندہ لے کر جاتا ہے ایک بجلی لے کر جاتی ہے۔

س) گھر میں مکھی کو کیسے پہچانیں گے کہ نر ہے یا مادہ؟
 

فرذوق احمد

محفلین
جیسے جینے کہ لئے دل کا ہونا

یہ کیا بات ہوئی کہ تم میرے میں رہتے ہو۔۔ اتنی جگہ ہوتی ہے دل میں۔ وہ تو چھوٹا سا ہوتا ہے ؟؟؟؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
دل میں کوئی نہیں رہ سکتا ۔۔ کسی کی یاد رہ سکتی ہے ۔۔ :)

دل کو سمندر جتنا گہرا کیوں کہا جاتا ہے ۔۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
دل سے زیادہ نہیں
دل دریا سمندروں ڈونگے تے کون کسے دیاں جانے ہُو

س) گاڑی روکنے کے لیے بریک لگانی کیوں ضروری ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب تک ٹانگ نہ اڑائیں گاڑی نہیں رکتی۔

س) کرکٹ میں سکور کیوں کرتے ہیں، گول کیوں نہیں کرتے؟
 

سارہ خان

محفلین
اس کو گول گول گھومنا ہوتا ہے نہ اس لئے ۔۔

آج کل کے لڑکے لڑکیوں کی طرح بال کیوں بڑھانے لگے ہیں ؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top