گندم کے جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خاور بلال

محفلین
یہ کس نے کہہ دیا۔ بتیس سے زیادہ بھی ہوتے ہیں مثلا ڈائن کے دو اضافی دانت تو الگ سے ہی نظر آجاتے ہیں۔

س) ڈائنوں اور خواتین میں‌ کیا فرق ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تعبیر میں جننی سے ملاقات پکی

س) ناخنوں کی طرح ساری عمر دانت کیوں نہیں بڑھتے رہتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
چپ چاپ کھسک لینا چاہیے نہیں تو بِل دینا پڑے گا۔

س) سردیوں میں سردی کیوں لگتی ہے؟
 

اجنبی

محفلین
س) سردیوں میں سردی کیوں لگتی ہے؟

ج)۔ کیونکہ سردی کو بھی سردی لگ رہی ہوتی ہے ، اس لیے سردی سے بچنے کے لیے سردی ادھر ادھر پھر رہی ہوتی ہے ۔ جب اسے کوئی اور نہیں ملتا تو ہمیں آ لگتی ہے ۔


سردیوں میں ہم جرسی سویٹر کیوں پہنتے ہیں؟ خالی بنیان پر گزارا کیوں نہیں کرتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
سردی کو سمیٹنے کے لیے بہت سارے کپڑوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

س) بچے کھلونے سے ہی کیوں کھیلتے ہیں؟
 

غازی عثمان

محفلین
ج) نہیں کچھ انوکھے لاڈلے ہوتے ہیں اور کھیلنے کو چاند مانگتے ہیں۔

س) لاڈلوں کو چاند دے دیا جائے تو بڑہیا کہاں رہے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
بڑھیا کا دور گزر گیا۔ اب چاند پر پریاں رہتی ہیں۔

س) سفید بکرے کا گوشت لال کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
انفرادی دھوکہ دہی پر خون اور اجتماعی دھوکہ دہی پر چمڑی سفید ہوتی ہے۔

س) جب ہوائی جہاز پانی میں اتر جاتا ہے تو پانی والا جہاز ہوائی اڈے پر کیوں نہیں آتا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top