برادرِ عزیز ، مع السلام لکھا کیجئیے۔لاہور والوں کو تو ویسے ہی موج میلہ کی پڑی رہتی ہے!
ماسلام
لاہور والوں کو تو ویسے ہی موج میلہ کی پڑی رہتی ہے!
ماسلام
اور کلاشنکوفیں کتنی مل سکی ہیں؟
کوشش کریں کہ کلاشنکوفوں کا رُخ آسمان کی طرف ہی رہے۔ اگر سرک گیا تو آپکو تو پتا ہے کہ آگے کیا ہوگا!
سوچ لو یہ معائدہ " زرداری معائدہ " ثابت نہ ہو۔