عظیم اللہ قریشی
محفلین
ایک مردود واصل جہنم ہوا اب کم از کم پاکستان کی سطح پر زبانوں کو لگام دے دی گئی ہے۔ جیو ممتاز قادری۔۔۔۔تیری عظمت کو سلام۔
ایک مردود واصل جہنم ہوا اب کم از کم پاکستان کی سطح پر زبانوں کو لگام دے دی گئی ہے۔ جیو ممتاز قادری۔۔۔۔تیری عظمت کو سلام۔
ناموسِ رسالت پر شیعہ سنی دیو بندی بریلوی میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ صحابہ نے آنحضرت(ص) کی زندگی میں بھی کبھی توہینِ رسالت کرنے والے کو عدالت میں جانے کا موقع نہیں دیا کئی ایک ایسی روایات موجود ہیں جن میں کبھی حضرت علی(ع) تو کبھی حضرت عمر(ر) نے توہینِ رسالت کرنے والے کو جائے واقعہ پر ہی ڈھیر کردیا۔آپ روایات کو ضعیف کہ سکتے ہیں پر قران کی متعدد آیات بھی اسکی گواہی دیتی ہیں اور تو اور آنحضرت(ص) کی آواز سے اپنی آواز بھی اونچی کرنے پر سارے کے سارے اعمال ضایع ہونے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ ہم میں سے کوئی بھی اپنے باپ کو گالی دیا جانا برداشت نہیں کرسکتا چہ جائیکہ آنحضرت(ص) کی شان میں گستاخی اللہ اکبر۔ہمارے ہاں بد قسمتی سے اکثر ایسا ہی ہوتا ہے،
جب کوئی "اہل تشیعہ" کسی سنی کو مارتا ہے تو ایک حلقہ اسے شاباش دیتا ہے
اور جب کوئی "سنی" کسی اہل تشیعہ کو مارتا ہے تو دوسرا حلقہ اسے شاباش دیتا ہے۔
اور پھر ہم پوچھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ایسے کیوں ہیں۔
"ہم تم پر ایسے ہی حکمران لائیں گے جسکے تم قابل ہو"
۔۔۔ اور اس طرح ملعون کو اللہ نے دنیا میں ہی ذلیل و خوار کیا۔
ٍفواد صاحب میری طرف سے امریکی سفیر کا شکریہ ادا کیجیئے گا۔
یہ جان کر اچھا لگا کہ انہیں ایک پاکستانی کے مرنے پر افسوس بھی ہوتا ہے۔