افضل حسین
محفلین
انڈیا میں اُبر کے علاوہ کئ کیب ایگریگٹر ہیں-ابر پاکستان میں نہیں ہے۔
انڈیا میں اُبر کے علاوہ کئ کیب ایگریگٹر ہیں-ابر پاکستان میں نہیں ہے۔
چوہدری صاحب کہیں سنا تھا اب پوچھنا بھول گئی کہ ذائقہ جلیبی جیسا ہے یاں ساختذائقے میں یا ساخت میں ؟
چوہدری صاحب آپ کو جلیبی سے دلچسپی ہے یاں جلیبی بائی سے؟بات جلیبی کی تهی اور آپ نے تفصیلات نا جانیں۔
ظلم ہے حضور والا ظلم ہے۔
نا جی یہ بائی ترئی چوی سی کوئی دلچسپی نہیں۔چوہدری صاحب آپ کو جلیبی سے دلچسپی ہے یاں جلیبی بائی سے؟
میں تو سردیوں میں بڑے اہتمام سے کھاتا۔ ابھی ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو دودھ میں جلیبیاں ڈال کر رات کا طعام بنایاآہ۔ بڑے دنوں سے دودھ جلیبی نہیں کھائی۔
کل ہی اہتمام کرتا ہوں کھانے کا۔
پاکستان میں کیب ایگریگیٹر کا سنا تو نہیں مگر چونکہ میں پاکستان کم ہی جاتا ہوں اس لئے ممکن ہے یہ میری لاعلمی ہو۔انڈیا میں اُبر کے علاوہ کئ کیب ایگریگٹر ہیں-
پاکستان میں مختلف شہروں میں مختلف پرائیویٹ کیب سرورسز موجود ہیں۔ لیکن اُبر نہیں ہے۔انڈیا میں اُبر کے علاوہ کئ کیب ایگریگٹر ہیں-
کوئی ٹیکسی ایگریگیٹر؟ کوئی ایپ؟پاکستان میں مختلف شہروں میں مختلف پرائیویٹ کیب سرورسز موجود ہیں۔ لیکن اُبر نہیں ہے۔
سنا ہے جلیبی جیسا ہوتا ہے
جی جی، یہی معلومات۔ذائقے میں یا ساخت میں ؟
میٹرو کیب کی ایپ ہے، مگر کبھی استعمال نہیں کی.کوئی ٹیکسی ایگریگیٹر؟ کوئی ایپ؟
کیا وہ ایپ بیسڈ ہیں.پاکستان میں مختلف شہروں میں مختلف پرائیویٹ کیب سرورسز موجود ہیں۔ لیکن اُبر نہیں ہے۔
اس کا جواب آپ کے کمنٹ کے اوپر موجود ہے.کیا وہ ایپ بیسڈ ہیں.
ہمیں تو دیکھنے کا اتفاق ہو گیا ہے۔ بلکہ دو بار دیکھ لیا ہے۔ آج اور کچھ دن پہلے۔جی ہاں!! سنا ہے اس بارے میں، لیکن ابھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔
ہاہاہہاچوہدری صاحب کہیں سنا تھا اب پوچھنا بھول گئی کہ ذائقہ جلیبی جیسا ہے یاں ساخت
او اچھا جی۔میٹرو کیب کی ایپ ہے، مگر کبھی استعمال نہیں کی.
فون کر کے ہی بک کروائی ہے ہمیشہ.
اسی طرح ایک پی کے ٹیکسیز کے نام سے بھی ایپ ہے.
ہی دودھ میں ملا کر کھایا جاتا ہے۔جی جی، یہی معلومات۔
نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ جی پی ایس چائے کے ساتھ کھایا جاتا ہے ؟
یا دودھ میں گھول کر پیا جاتا ہے ؟
ہی بعلومات نہیں تھی میرے پاس۔ شکریہ۔ٹیکسی مہنگی ہے کافی۔
پہلے 3 کلومیٹر 120 روپے اور پهر 35 روپے پر کلومیٹر