عبیر خان
محفلین
برا اتفاق ہے جی پھر تو آپ کا۔میں تو سردیوں میں بڑے اہتمام سے کھاتا۔ ابھی ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو دودھ میں جلیبیاں ڈال کر رات کا طعام بنایا
برا اتفاق ہے جی پھر تو آپ کا۔میں تو سردیوں میں بڑے اہتمام سے کھاتا۔ ابھی ایک گھنٹہ پہلے آدھا کلو دودھ میں جلیبیاں ڈال کر رات کا طعام بنایا
ہاہاہاچوہدری صاحب آپ کو جلیبی سے دلچسپی ہے یاں جلیبی بائی سے؟
ہاہاہا ہی ٹیکسی میں دودھ جلیبی کہا سے آ گی؟آہ۔ بڑے دنوں سے دودھ جلیبی نہیں کھائی۔
کل ہی اہتمام کرتا ہوں کھانے کا۔
بھائی صوبہ پنجاب میں کون کون سے شہر آتے ہیں اور ان کا وزیر اعلی کون ہے ؟
جلیبی 22 کا بهی ہوا تها۔۔۔۔۔ویسےجلیبی کا اتنا ذکرِ خیر ہوا ہے اس لڑی میں کہ مجھے تو اب عنوان ہی یوں دکھائی دینے لگا ہے
گورنمنٹ سستی جلیبی لاہور میں
اب یہ کیا چیز ہے؟جلیبی 22 کا بهی ہوا تها۔۔۔۔۔ویسے
نئی والی ٹیکسی بک کریں اور لاہور کے ایک علاقے کا دورہ کی جیے، مفصل نوٹ اور مثال سے بڑھ کر وضاحت ہو جائے گی۔اب یہ کیا چیز ہے؟
مفصل نوٹ لکھیں، نیز مثال سے واضح کریں۔
ہاہاہا میں عنوان تبدیل ہی نہ کر دو اب؟ کیا خیال ہے؟جلیبی کا اتنا ذکرِ خیر ہوا ہے اس لڑی میں کہ مجھے تو اب عنوان ہی یوں دکھائی دینے لگا ہے
گورنمنٹ سستی جلیبی لاہور میں
ٹھیک کہا آپ نے۔اب یہ کیا چیز ہے؟
مفصل نوٹ لکھیں، نیز مثال سے واضح کریں۔
میرا تو ارادہ بن رہا ہے ٹیکسی میں سیر کرنے کا۔نئی والی ٹیکسی بک کریں اور لاہور کے ایک علاقے کا دورہ کی جیے، مفصل نوٹ اور مثال سے بڑھ کر وضاحت ہو جائے گی۔
اور ہاں۔۔۔۔ واپسی پر ( اگر ہوئی ) تو ٹیکسی کے ایک سفر کا احوال لکھ ڈالیے گا۔ لڑی دا ٹڈ وی بهریا جائے دا
ہاہاہا میں عنوان تبدیل ہی نہ کر دو اب؟ کیا خیال ہے؟
آپ عنوان تبدیل نہیں کرسکتیں ۔۔۔ہاہاہا میں عنوان تبدیل ہی نہ کر دو اب؟ کیا خیال ہے؟
دودھ گرما گرم ہونا چاہیئےجلیبی کے 2 سے بهی آگئی تو بهی چلے گی۔اب تک تو جلیبی ٹھنڈی ٹھار ہو چکی ہو گی۔
ہاہاہا اچھا جی؟آپ عنوان تبدیل نہیں کرسکتیں ۔۔۔
جی ہاں۔ اگر یقین نہ ہو تو کوشش کرکے دیکھیں۔ہاہاہا اچھا جی؟