نہیںلیکن باقی دنیا کے لوگوں کو وہ کھانا تو آتا ہے نا؟
اوہو یہ تو دنیا کی 50٪ عوام کو آتا ہے۔۔۔۔
مثال کے طور پر
یہ تو دنیا میں کافی سارے لوگ بنا لیتے ہیں نا
گل ہاسے نہ پاؤ ہن جواب دیو۔
یہ صرف ہاسا نہیں ہے خطرناک والا ہاسا ہے۔۔۔۔ اس ہاسے کے بعد چپ زیادہ اچھی ہوتی ہےگل ہاسے نہ پاؤ ہن جواب دیو۔
یہ صرف ہاسا نہیں ہے خطرناک والا ہاسا ہے۔۔۔۔ اس ہاسے کے بعد چپ زیادہ اچھی ہوتی ہے
بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کہاں ٹیگ کر دیایہ طریقہ یہاں سے کاپی پیسٹ کیا گیا ہے۔
کچن کے ماہر خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اس طریقے میں کچھ بہتری ہو سکتی ہے تو رہنمائی کریں - ماہی احمد نور سعدیہ شیخ عبدالقیوم چوہدری
@
کھانے کے بھی نہیں؟بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کہاں ٹیگ کر دیا
میں نا تو کھانا بنانے کا ماہر اور نا کھانے کا
واقعی!!!!حلیم میں گوشت تو ہوتا ہے۔ عنوان میں الگ سے گوشت کا تذکرہ سمجھ نہیں آیا۔
حلیم مرغ کی بھی ہوتی ہےحلیم میں گوشت تو ہوتا ہے۔ عنوان میں الگ سے گوشت کا تذکرہ سمجھ نہیں آیا۔
پتہ چلا ہے کہ ایسا بلینڈر مکسر بھی ملتا ہے جسے آپ بڑے برتن میں ڈال سکتے ہیں اور استعمال کر سکتے ہیں۔ جس سے بلینڈر کو نقصان بہت کم ہو جاوے گاگھوٹنے کے جھنجٹ کم کرنے کے لیے تھوڑا سا پکتا ہوا حلیم مکسر میں بلنڈ کرلیں 30 سیکنڈ کے لیے تو کیسا ہے؟
وہ بھی ہینڈ مکس کی طرح ہوتا ہے یا حلیم اس میں ڈالنا پڑے گا؟پوٹیٹو میشر بھی استعمال کرسکتے ہیں گھونٹنے کے لئے
یہ رہا پوٹیٹو میشروہ بھی ہینڈ مکس کی طرح ہوتا ہے یا حلیم اس میں ڈالنا پڑے گا؟
اس میں تو ہاتھ سے زور لگانا پڑے گایہ رہا پوٹیٹو میشر
ظاہر ہے مگر صحت کے لئے مفید ہے۔اس میں تو ہاتھ سے زور لگانا پڑے گا