گوشت حلیم بنانے کا طریقہ

تلمیذ

لائبریرین
دراصل میں مشہور حیدآبادی حلیم بنانا چاہ رہا ہوں اور اسے پرفیکٹ بنانا چاہ رہا ہوں ۔ ایک صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے جو لاکر دیں گے تب تک کے لئے میں نے حلیم بنانے کے ارادے کو موخر کر دیا ہے۔
ذرا دھیان رکھئےگا یہ وقفہ زیادہ طویل نہ ہو جائے اور حلیم کے لئے ہماری اشتہا ء ہی نہ ختم ہو جائے:)
 
آخری تدوین:

تلمیذ

لائبریرین
پتہ چلا ہے کہ ایسا بلینڈر مکسر بھی ملتا ہے جسے آپ بڑے برتن میں ڈال سکتے ہیں اور استعمال کر سکتے ہیں۔ جس سے بلینڈر کو نقصان بہت کم ہو جاوے گا
morphy-richards-hand-mixer-hand-mixer-400x400-imad8w5vwqnh98ng.jpeg
یہ واقعی ایک انتہائی مفید کچن مشین ہے۔ جو لسّی بنانے سے لے کر کیک کا ’ماوا‘ بنانے تک متعدد کاموں مین مددگار ہے۔
 

افضل حسین

محفلین
ذرا دھیان رکھئےگا یہ وقفہ زیادہ طویل نہ ہو جائے اور حلیم کے لئے ہماری اشتہا ء ہی نہ ختم ہو جائے:)
جی بالکل مجھے جو کے دانے مل گئے ہیں اور میں عزم کر لیا ہے کہ آئندہ اتوارکو حلیم بنا ڈالنی ہے تب تک لئے آپ کو انتظار کرنا ہوگا۔
 
Top