محمد علم اللہ
محفلین
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
حق تو حق ہے استاذ جی
عینی شاہ کی طرح آپ کو کراس کی ریٹنگ دینی ہی پڑے گی لگتا ہے ۔
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
حق تو حق ہے استاذ جی
بھائی نہ ذلیل کرو پلیزاستاذ کا ہر حکم سر آنکھوں پر
---بھائی نہ ذلیل کرو پلیز
---
بھائی جان 'ذلیل' یہ لفظ کہاں سے آگیا بیچ میں!
معذرت بھائی جان۔ سارے الفاظ واپس
اب یہ تو فارقلیط رحمانی بھائی جان ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔تھینکس ڈیر تھینکس
فارقلیط رحمانی بھائی جان دیکھ نا لیں نہیں تو ڈانٹ پکی ۔کہیں گے پھر انگلش ورڈ یوز کیا ۔لیکن کبھی کبھی چلتا ہے اتنی تو چھوٹ ملنی چاہئے ہے کہ نہیں۔
پہلا لفظ نیر بر وزن فاع (بمعنی پانی) یہاں کوئی معنی نہیں دے رہا لہٰذا عقلی طور پر یہاں میز یا ایسا ہی کوئی اور لفظ ہونا چاہیے۔
دوسرا لفظ نَیَستاں بر وزن فعولن بالکل درست ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے بانسوں یا سرکنڈوں کا جنگل جہاں عموماً شیر شکار کے لیے گھات لگا کر بیٹھتا ہے۔
محترمی محمدعلم اللہ اصلاحی کو یہ چھوٹ نہیں ملنی چاہئے۔ آپ تو خود لکھاری ہیں بھائی، آپ بھی چھوٹ لینے لگیں تو عینی شاہ کا لکھا تو اپنے سروں کے اوپر سے گزر جایا کرے گا۔تھینکس ڈیر تھینکس
فارقلیط رحمانی بھائی جان دیکھ نا لیں نہیں تو ڈانٹ پکی ۔کہیں گے پھر انگلش ورڈ یوز کیا ۔لیکن کبھی کبھی چلتا ہے اتنی تو چھوٹ ملنی چاہئے ہے کہ نہیں۔
محترمی محمدعلم اللہ اصلاحی کو یہ چھوٹ نہیں ملنی چاہئے۔ آپ تو خود لکھاری ہیں بھائی، آپ بھی چھوٹ لینے لگیں تو عینی شاہ کا لکھا تو اپنے سروں کے اوپر سے گزر جایا کرے گا۔
محترمی محمدعلم اللہ اصلاحی کو یہ چھوٹ نہیں ملنی چاہئے۔ آپ تو خود لکھاری ہیں بھائی، آپ بھی چھوٹ لینے لگیں تو عینی شاہ کا لکھا تو اپنے سروں کے اوپر سے گزر جایا کرے گا۔
خلیل صاحب۔ ص کو مشدد پڑھیں وزن صحیح ہو جائے گا۔چیک کرلیجیے ، کہیں دوسرا مصرع یوں تو نہیں ہے
جب سے ہڑتال قصابوں کی ہے مجبور ہیں ہم
بہت خوب وضاحت ہے برادر فاتح بھائی ۔۔۔میرے خیال میں نیستاں کا لفظ گلستاں کی طرح فعولن کے علاوہ فاعلن میں بھی استعمال ہوتا ہے اور ہردو طرح درست سمجھا جاتا ہے۔جہاں تک اصل کی بات ہے تو کیوں کہ لفظ نے ﴿بانسری﴾ کے لاحقے سے بنا ہے اس بنا پر فاعلن اصولی وزن بنتا ہے۔مستند استعمال البتہ دونوں طرح رائج ہیں اردو فارسی میں مثالیں یقینا" عام مل جا یئں گی۔پہلا لفظ نیر بر وزن فاع (بمعنی پانی) یہاں کوئی معنی نہیں دے رہا لہٰذا عقلی طور پر یہاں میز یا ایسا ہی کوئی اور لفظ ہونا چاہیے۔
دوسرا لفظ نَیَستاں بر وزن فعولن بالکل درست ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے بانسوں یا سرکنڈوں کا جنگل جہاں عموماً شیر شکار کے لیے گھات لگا کر بیٹھتا ہے۔
بھائی جان شاید ہی کوئی حیدرآبادی ہوگا جو "قلیہ" سے نا وقف ہو پھر بھی آپکی محبت ہے ، سر آنکھوں پر
جی !ًًمجھے کیا قبر تھی کہ یہاں خبریں ہی خبریں ہیںیہ اور بات کہ حیدرآباد میں یہ خُلیہ کہلاتا ہے۔
برادر فاتح ۔۔ لفظ ً نیربمعنی پانی ً کی کوئی مثال ، حوالہ یا ماخذ اگر ہو تو عنایت ہو۔پہلا لفظ نیر بر وزن فاع (بمعنی پانی) یہاں کوئی معنی نہیں دے رہا لہٰذا عقلی طور پر یہاں میز یا ایسا ہی کوئی اور لفظ ہونا چاہیے۔
دوسرا لفظ نَیَستاں بر وزن فعولن بالکل درست ہے اور اس کا مطلب ہوتا ہے بانسوں یا سرکنڈوں کا جنگل جہاں عموماً شیر شکار کے لیے گھات لگا کر بیٹھتا ہے۔
او دنیا کے رکھوالے! سن درد بھرے مرے نالےبرادر فاتح ۔۔ لفظ ً نیربمعنی پانی ً کی کوئی مثال ، حوالہ یا ماخذ اگر ہو تو عنایت ہو۔
اور حیدرآباد سے باہر 'کلیہ' بولا جاتا ہےیہ اور بات کہ حیدرآباد میں یہ خُلیہ کہلاتا ہے۔
آپ کو ہمارا احسان مند ہونا چاہیے کہ ہم کُلیّاں نہیں کہتےاور حیدرآباد سے باہر 'کلیہ' بولا جاتا ہے