عزیزامین
محفلین
پیسے دیں کوئی بھی دے دے گا۔ صحراوں کی خاک چھاننے سے جنگلی اونٹ مل ہی جاے گا؟ایک دن کا بچہ دے گا کون؟
اور پاکستان میں جنگلی اونٹ نہیں ہوتے۔
پیسے دیں کوئی بھی دے دے گا۔ صحراوں کی خاک چھاننے سے جنگلی اونٹ مل ہی جاے گا؟ایک دن کا بچہ دے گا کون؟
اور پاکستان میں جنگلی اونٹ نہیں ہوتے۔
شتر مرغ پورا حلال ہے ۔یہاں شتر مرغ کا گوشت اور شتر مرغی کےانڈے بازار وںمیں ملتے ہیں۔جب گوشت حلال تو انڈا کیوں نہیں بھلا؟کیا شتر مرغ کا انڈا حلال ہے؟
تاہم بعض ممالک میں ایسے مادہ جانوروں کے، جو کہ حاملہ ہوں اور انہیں ذبح کیا گیا ہو تو ان کے پیٹ میں موجود بچے کو ڈیلیکیسی سمجھا جاتا ہےشتر مرغ پورا حلال ہے ۔یہاں شتر مرغ کا گوشت اور شتر مرغی کےانڈے بازار وںمیں ملتے ہیں۔جب گوشت حلال تو انڈا کیوں نہیں بھلا؟
جیسے بکری بھی حلال اور اس کا بچہ بھی حلال۔
خلیل بھائی شتر مرغ نے انڈا دیا ہے تو یقیناً حرام ہو گا، ہاں اگر شتر مرغی نے دیا ہے تو بے شک حلال ہے۔کیا شتر مرغ کا انڈا حلال ہے؟
آنے والی ہےلو جی بڑی عید ابھی تک آئی نہیں اور گوشت کے بارے میں مشورے شروع ہوگئے
دماغ اور کولیسٹرول سئنانومزمجھے سب سے زیادہ پسند بکرے کا دماغ ہوتا ہے۔ (اگر بنا ہوا اچھا ہو۔)
بکرے کا انڈا بھی حلال ہے؟شتر مرغ پورا حلال ہے ۔یہاں شتر مرغ کا گوشت اور شتر مرغی کےانڈے بازار وںمیں ملتے ہیں۔جب گوشت حلال تو انڈا کیوں نہیں بھلا؟
جیسے بکری بھی حلال اور اس کا بچہ بھی حلال۔
معلوماتی،،،، لیگسعزیز امین بھائی۔یہ پائے ہیں (بڑے (یعنی گائے یابھینس) کے)۔
انہیں اردو میں پائے کہتے ہیں عربی میں کوارع اور انگلش میں شاید لیگس کہا جائے گا۔ انہیں بھون کر پکایا جاتا ہے ۔ یہ میں نے خود بھونے تھے ۔
پہلے یہ بتائیں کہ آپ اب تک کیا سمجھ کے کھاتے رہے ؟بکرے کا انڈا بھی حلال ہے؟
بہت شکریہ بھائی جانپہلے یہ بتائیں کہ آپ اب تک کیا سمجھ کے کھاتے رہے ؟
شاباش۔ آپ بہت اچھا کرتے ہیں۔بہت شکریہ بھائی جان
ویسے لوگ اس کو " کپورا" کہتے ہیں اور ہر اس ریسٹورانٹ میں جہاں "کٹاکٹ" بنتی ہے وہاں ضرور ہوتا ہے
عید الاضحی میں ہم اس کو پھینگ دیتے ہیں