گونگی بدمعاشی

فلک شیر

محفلین
دھاگے کا عنوان گونگی بدمعاشی تھا اور اب یہاں بولتی شرافت کے تذکرے چل رہے ہیں..............کمال ہے بھئی
:):):)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
دھاگے کا عنوان گونگی بدمعاشی تھا اور اب یہاں بولتی شرافت کے تذکرے چل رہے ہیں..............کمال ہے بھئی
:):):)
جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔۔ :):p
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔ ۔ :):p
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ :)
عاطف بٹ صاحب تو بےچارے کچھ بھی نہیں کررہے مگر ان کے خلاف سازشوں میں مصروف عناصر نے آج کل واقعی بہت ات مچائی ہوئی ہے۔۔۔ :):p
 

عمراعظم

محفلین
جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔ ۔ :):p
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ :)
یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔
 

عاطف بٹ

محفلین
یہ تو واضح کر دیں ۔۔۔ کونسے والے شریف۔۔۔ بڑے والے یا چھوٹے والے۔
عاطف بٹ صاحب سے استدعا ہے کہ وہ آئیں۔۔۔ اور آکر اپنے "بڑے"، "چھوٹے" یا "گلیمرس" شریف ہونے پر روشنی ڈالیں۔۔۔ :)
اب بزرگوں کو استعمال کر کے اپنی سازش کو معتبر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر زمانہ شاہد ہے کہ عاطف بٹ صاحب جیسے عظیم لوگ نیّر و تاباں خورشید کی مانند سازشوں کے گھنے بادلوں کو چیرتے ہوئے اپنی روشنی اور حرارت سے دنیا کو فیضیاب کرنے میں کامیاب ہو ہی جایا کرتے ہیں۔ :) :) :)

پس نوشت: اس جملے کو کسی سیاسی لیڈر کی رٹی رٹائی تقریر کا چربہ ہرگز تصور نہ کیا جائے! :)
 
Top