گونگی بدمعاشی

نیرنگ خیال

لائبریرین
بیوی 15 منٹ تک
اپنے خاموش شوہر پر
بلند آواز سے
گرجنے کے بعد بولی:

میں لڑائی ختم کرنے کی
کوشش کر رہی ہوں
لیکن
تمہاری
گونگی بدمعاشی
کی وجہ سے
گھر جہنم بنتا جا رہا ہے
 
فلک شیر

محفلین
کہ درویشی بھی ہے عیاری، سلطانی بھی ہے عیاری...........:):):)
گونگی بدمعاشی...............ہاہاہا
یعنی قصور اسی غریب کا ہی نکلے گا............چھری اوپر ہو یا نیچے......
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھے نین ................یار حالات آج کل کوئی اچھے نہیں لگ رہے............
عاطف بٹ صاحب سے پوچھتا ہوں...............:):):)
بٹ صاب نے تو اپنی پرانی دشمنی ہی نکالنی ہے۔۔۔ وہ پہلے دکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ واقعہ پڑھ کو آنکھیں نمناک ہوجائیں ان کی۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
:grin:

تو کیا آپ عاطف بھائی کو گونگا بدمعاش سمجھتے ہیں؟؟؟:laugh:
بٹ صاحب کو گونگا کہنا زیادتی ہے۔۔۔ وہ جابجا اپنی زبان کے ہونے کا ثبوت دیتے رہتے ہیں۔۔ رہی بات بدمعاشی کی۔۔۔ تو وہ بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ناجانے ان لطائف مین شوہرون کی کونسی قسم پائی جاتی ہے اور بیویون کی کونسی۔۔۔۔
غالبا یہ کوئی ایسی
قسم ہے جو ناپید ہوچکی ہے اب صرف لطیفون مین اس کا ذکر ملتا ہے :)
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت اچھے نین ................یار حالات آج کل کوئی اچھے نہیں لگ رہے............
عاطف بٹ صاحب سے پوچھتا ہوں...............:):):)
بٹ صاب نے تو اپنی پرانی دشمنی ہی نکالنی ہے۔۔۔ وہ پہلے دکھے ہوئے ہیں۔۔۔ ہو سکتا ہے یہ واقعہ پڑھ کو آنکھیں نمناک ہوجائیں ان کی۔۔۔ :)
:grin:

تو کیا آپ عاطف بھائی کو گونگا بدمعاش سمجھتے ہیں؟؟؟:laugh:
بٹ صاحب کو گونگا کہنا زیادتی ہے۔۔۔ وہ جابجا اپنی زبان کے ہونے کا ثبوت دیتے رہتے ہیں۔۔ رہی بات بدمعاشی کی۔۔۔ تو وہ بھی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔۔۔ :rollingonthefloor:
دو جاسوسوں نے مل کر ایک شریف آدمی کے خلاف سازش کرتے ہوئے ایک اور شریف آدمی کو ساتھ ملا لیا ہے۔ :) :)

پس نوشت: یہاں دوسرے شریف آدمی سے مراد انیس الرحمن بھائی ہیں جبکہ پہلے شریف آدمی یعنی جنابِ بٹ کو تو آپ سب جانتے ہی ہیں۔ :)
 
خواہ مخواہ آپ نے اپنی شرافت کا حوالہ دے ڈالا.........
یہ دوسرے شریف ویسے ہی لاہوری شرفا کے اتنے پنکھے نہیں ہیں...............:):):)
 
میں نے تو اسی لئے ان کی شرافت کا حوالہ بھی دیا تاکہ شرافت کا دائرہ پھیل کر مختلف صوبوں اور قومیتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دو جاسوسوں نے مل کر ایک شریف آدمی کے خلاف سازش کرتے ہوئے ایک اور شریف آدمی کو ساتھ ملا لیا ہے۔ :) :)

پس نوشت: یہاں دوسرے شریف آدمی سے مراد انیس الرحمن بھائی ہیں جبکہ پہلے شریف آدمی یعنی جنابِ بٹ کو تو آپ سب جانتے ہی ہیں۔ :)
پہلے شریف آدمی یاد رہے کہ نواز شریف کے والد "شریف" مذکور نہیں۔۔ کی "شر""افت" کا تو سب کو بہت اچھے طریقے سے پتا ہے۔۔۔ :) کہیں تو مزید روشنی ڈالنے کی جسارت کر دوں :)
 
ایسی کوئی بھی روشنی جو کسی شریف آدمی کے کردار کے کسی بھی گوشے کو متاثر کررہی ہو، محض ایک سازش تصور کی جائے، جس کے لئے ادارہ ہرگز ذمہ دار نہ ہوگا! :p
 
Top