عبدالقدیر 786
محفلین
آج آپ انہیں حد ادب کہہ دیں ۔آج سارے بھید کھلوا کر رہیے گا احمد بھائی۔ ہمیں تو فورا حد ادب کہہ کر چپ کروا دیتے ہیں
آج آپ انہیں حد ادب کہہ دیں ۔آج سارے بھید کھلوا کر رہیے گا احمد بھائی۔ ہمیں تو فورا حد ادب کہہ کر چپ کروا دیتے ہیں
میں نے پہلے پڑھا تھا جب لگا کہ کوئی ایسی بات نہیں کہی تو پھر پوسٹ کیا بھائییہ انتہائی سنجیدہ اور حساس موضوع ہے۔ براہ کرم اس قسم کے موضوعات کے متعلق احتیاط برتیں۔یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس انجنز ابھی کسی سنجیدہ موضوع سے استفادے کے اہل نہیں کجا کہ حساس موضوع پر تجربے کیے جائیں۔ اکثر و بیشتر دیکھنے میں آیا ہے کہ ان کے جوابات لطیفوں جیسے ہوتے ہیں۔
مکرر مکرربمثل فیض:
جن کا دیں پیرویِ" ایر و غیر "ہے اُن کو
ہمتِ کفر ملے، جرآتِ "انکار" ملے۔
وغیرہ وغیرہ
خود اسی کو مکرر پڑھتی رہو۔ مکرر مکرر کہنے کی کیا ضرورت ہے۔مکرر مکرر
ٹھیک ہے بھائی۔ مگر یہ تو بتائیے کہ دن رات گوگل بارڈ سے کیا گفتگو کرتے رہتے ہیں۔خود اسی کو مکرر پڑھتی رہو۔ مکرر مکرر کہنے کی کیا ضرورت ہے۔
گوگل ہر کسی سے بات کرتا ہے۔ ٹرائی کر کے دیکھو 🙂ٹھیک ہے بھائی۔ مگر یہ تو بتائیے کہ دن رات گوگل بارڈ سے کیا گفتگو کرتے رہتے ہیں۔
اب کے کچھ سوال پوچھنا ہو تو یہ پوچھئیے گا کہ جلیبیاں ٹیڑھی میڑھی کیوں ہوتی ہیں۔
ہم تو بس چائے کے بارے پوچھ کر ہی بس ہو گئے۔ مزید بے بس ہونے کا ارادہ نہیں۔گوگل ہر کسی سے بات کرتا ہے۔ ٹرائی کر کے دیکھو 🙂
اور نہیں تو کیا!!!الحمدللہ مسلمان ہیں اِن باتوں کا دھیان رکھتے ہیں۔
بالکل درست تجربہ!! !بالکل درست جواب ہے
اس طرح روٹی کے کنارے بھی موٹے نہیں ہوگے۔
قدیر بھائی، خدا ہمت اور توفیقات میں اضافہ عطا فرمائے۔بالکل درست جواب ہے
اس طرح روٹی کے کنارے بھی موٹے نہیں ہوگے۔
اے آئی یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو نسوانی انداز میں روٹھنا بھی آتا ہے اور منانا بھی۔ لیکن یہ گول گپے نہیں کھا سکتا ۔ ہوسکتا ہے کہ آئندہ آنے والے وقت میں اسے کھانے کے ذائقوں کی بھی پہچان کرائی جائے، لیکن فی الوقت ایسا کرنا غیر ضروری محسوس ہوتا ہے۔نسوانی انداز میں روٹھنا ا آتا اگر آئی اے کو تو پھر روفی بھیا کو اسے گول گپے کھلا کر راضی کر لینا چاہئیے بشرطیکہ اپنے ہاتھوں بنا کر پیش فرمائیں۔
چیٹ جی پی ٹی کی اردو انتہائی خراب ہے۔ اس سے غزلیں لکھوانے کا تو خیال ہی چھوڑ دیجئے، لیکن انگلش کی نظمیں اچھی ”کہہ“ لیتا ہے۔ پھر بھی اگر کسی دوست کو شوق ہو کہ چیٹ جی پی ٹی سے اردو میں ہی بات کرنی ہے تو رومن اردو لکھئے یعنی Kese ho bhai? لکھا جائے اگر کیسے ہو بھائی؟ پوچھنا ہوتو۔۔۔ اس کا جواب رومن اردو میں نہیں بلکہ ہندی میں ملے گا جس میں چیٹ جی پی ٹی کافی بہتر ہے۔ویسےاگر اردو کی بات کی جائے تو چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں گوگل بارڈ کافی بہتر ہے۔
متفق ۔۔۔ بعض اوقات یہ جواب تکلیف دہ بھی ہوسکتے ہیں، اس لیے اسلامی تاریخ، قرآن، حدیث یا پھر کوئی بھی دینی بات کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔یہ انتہائی سنجیدہ اور حساس موضوع ہے۔ براہ کرم اس قسم کے موضوعات کے متعلق احتیاط برتیں۔یہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس انجنز ابھی کسی سنجیدہ موضوع سے استفادے کے اہل نہیں کجا کہ حساس موضوع پر تجربے کیے جائیں۔ اکثر و بیشتر دیکھنے میں آیا ہے کہ ان کے جوابات لطیفوں جیسے ہوتے ہیں۔
اس حوالے سے یہ ویڈیو ضرور دیکھیے ۔متفق ۔۔۔ بعض اوقات یہ جواب تکلیف دہ بھی ہوسکتے ہیں، اس لیے اسلامی تاریخ، قرآن، حدیث یا پھر کوئی بھی دینی بات کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔