میری بات کا مطلب تو سمجھا دیں نا کم از کماس بارے مجھے معلومات ہوتیں تو پہلے دے چکا ہوتا
بادام کھایا کریںکچھ سمجھ نہیں آیا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں
میرے محترم بھائی " سیٹنگ " میں جائیں ۔ اور " میوٹ " کا مربع خانہ تلاش کریں ۔ اور اسے " ان میوٹ " کر دیں ۔میرے سرکل میں کوی میوٹ ہے اسے ان میوٹ کیسے کروں؟ فیڈ بیک کل سے تین بار دے چکا ہوں
بات آپ کی اور مطلب میں سمجھاؤں اور وہ بھی آپ کو؟میری بات کا مطلب تو سمجھا دیں نا کم از کم
دوست دوست نہ رہا ہمیں تیرہ اعتبار نہ رہابات آپ کی اور مطلب میں سمجھاؤں اور وہ بھی آپ کو؟
گوگل فیڈ بیک کو پہنچی ۔ میں نہیں کوئی اور میوٹ ہےمیرے محترم بھائی " سیٹنگ " میں جائیں ۔ اور " میوٹ " کا مربع خانہ تلاش کریں ۔ اور اسے " ان میوٹ " کر دیں ۔
یہ تو بتا دیں کہ " میرے سرکل " سے کیا مراد ہے ۔ ؟ اور قسم سے آپ کے تین " فیڈ بیک " کہاں کہاں پہنچے مجھے علم نہیں ۔
مجھ تک تو اک بھی نہ پہنچا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
فیر تاں "اوکھے پینڈے اتوں ٹرنا پبھاں بھار "گوگل فیڈ بیک کو پہنچی ۔ میں نہیں کوئی اور میوٹ ہے
آپ مسئلہ حل نہیں کر سکتے تو پوچھتے کیوں ہیں؟فیر تاں "اوکھے پینڈے اتوں ٹرنا پبھاں بھار "
وہ کوئی " اور" کون ہے محترم بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔÷؟
اگر پوچھوں نہیں تو پھر کہیں گے آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ مسئلہ حل نہیں کر سکتے تو پوچھتے کیوں ہیں؟
حل بتایں محترماگر پوچھوں نہیں تو پھر کہیں گے آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
"واجاں ماریاں بلایا کئی وار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر کسے نے میری گل نہ سنی "