گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

افضل حسین

محفلین
آج گوگل ڈاک میں ایک اخبار کے تراشے کو کھولا تو خودکار طریقے سے تصویری اردو کو متن میں تبدیل کر دیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے-
1_zps1tqkn315.jpg


page_2_zps3gcokfbq.jpg


  • تصویر سے کنورٹ ہوئے متن


**」/ & مائش مجہولیاتر شمول کے قوی ترجمان مقرر
نکتہ،13 دسمبر (مشرق نیوز سروس):کانگرلیں چھوڑ کر ترشمول میں شامل ہونے والے ممبر اسمبلیمائش مجوئیاں کوتر شمول کا گرتیں کا قوی ترجمان بنادیا گیا ہے۔ صرف انشل بھوئیاں ہی نہیں بلکہ تر شمول کے قوی ترجمان کی فہرست میں سولورائے ، بیشترویدی ہنر بید رائے کا نام بھی شال ہے۔ تاہم کا گرتیں چھوڑنا اورترشمول میں شمال ہونا منش جھوٹیاں کے لئے اچھاشان مانا جارہا 64- ہے۔تا بشری کی سر!براہی والی پارل میں شامل ہوئے ہی مغربی مدنپور کے سنگل معا :3K: ملزمائش مجوئیاں کا نام چارج شیٹ مجولیاں بھی ترنمول میں شامل ہوئے تھے اول سانحہ کے لازم تھے لیکن چارج شیٹ سے ان کا بھی نام ہٹادیا گیا۔ اگر میں سے ملحدگی اختیار کر کےمائش بھوئیاں کا تر شمول میں شمال ہوناپارتی پریم ممتا مغربی کا ہی سیاسی ذہنیت کوکریڈٹ دیا جارہا ہے۔ اسمبلی کے پلک اکاؤنٹگئی (ئی اے کی) کے صدر کے عہدے پر اس مجوئیاں کوقرر کرنا اور اس کے بعد کا گرتیں کی آباسی لڑائی کے سبب مائش مجولیائے کا گر میں چھوڑ دیا اورترشمول کا گریں میں شمال ہوگئے۔ تر شمول میں شمال ہونے پر ماش بھوئیاں کے سیاسی معیاراورقہ کے مطابق بھیں پارٹی کے عہدے پر قرر کیا جارہا ہے۔ سولو رائے، دشترویدی اورنر بید رائے کے ساتھاش چھوٹیاں کو پارٹی کا ی ترجمان با لیا ہےتھےاور ان کی سربراہی پارٹی کی اعلی قومی ترجمانڈایریک اوبرائن کریں گے۔ اب سے ماش بھوئیاں قومی
برتر شمول کانگریس کے ترجمان کے مشیت سے میڈیا سے خطاب کر کیں گے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو کافی اچھا رزلٹ معلوم ہو رہا ہے۔ اب تجربہ کرنے پر ہی معلوم ہوگا کہ آیا یہ او سی آر باقی اردو نستعلیق فونٹس پر بھی ایسا ہی رزلٹ دیتا ہے یا نہیں۔
 
اپنے پچھلے تجربات کی فائلوں کو جے پی جی میں تبدیل کر کے آزمایا، نتائج کافی حوصلہ افزا ہیں۔ غلطیاں تو بہر کیف بے شمار ہیں اور مجموعی طور پر یہ اپنی موجودہ حالت میں نا قابل استعمال ہے، البتہ متن کا رخ وغیرہ سمیت مانوس تحریر دیکھ کر ذہن پر خوشگوار تاثر ابھرتا ہے۔ :) :) :)
 

نبیل

تکنیکی معاون
میرے تجربے کے نتائج کچھ یوں نظر آ رہے ہیں۔
ذیل میں تصویری متن ہے۔

b5Hfs-7uvBNXnwj1VPDD40fA6UCOruYyryeglK1a1tpyoRZ_vTIJoXFcSwSbaSOlUUtEP5RdQDEwEcj9ANFZLxqikiIjBOf8tp7n5pvfH7WFWwocIIwtabRLnTtwWaqnPo-zkm_3

جبکہ ذیل میں گوگل ڈاکس کے او سی آر سے حاصل ہونے والا متن موجود ہے۔



Fulvi U تم فرسٹ سکول ان چند اداروں میں سے ایک ہے جو دردمندی کے احساس پر قائم ہوئے۔ اس سکول میں پڑھے والے نیچے ابالی زندگی میں داخل ہورہے ہیں۔ اندرونِ ملک اور بیرونِ ملکی نوجوان ایک بھرپور زندگی کا آغاز کرنے والے ہیں۔ ان میں سے چھچوں کی ابتدائی خواہ ایک لاکھ ماہانہ سے بھی زائد ہے۔ تعلیم کی قدرومنزلت یاعلیم سے حاصل ہونے والے فوائد دولت کے ترازو میں ہیں تو نے جانے تعلیم تو چھاوری نشے ہے جو قلب وجاں سے لے کے روح تک کوروشن رکتی ہےلیکن چھ لوگ تعلیم پر کی جانے والی سرمایہکاری کو f/4.Rate of returnرکھتے ہیں۔ اگر معیار کی شبراتو بھی ٹرسٹ سکول کے طالب ستم سے ULጂ پر صرف ہوئیسیکڑوں گنا واپس لوٹانے کی سکت رکھے ہیں تعلیم سے بڑی دولت اورکوئی نہیں۔ ٹرسٹ سکول اور اس کے روح ورواں طاہر یوسف مبارکباد کے تحق ہیں کہ ان کی بدولت بہت سے گھروں کے خواب پورے ہوئے گئے۔
ٹرسٹ سکول کے قیام کی کہانی بھی بڑی دلچسپ ہے۔ چند لوگ اپنی زندگی میں کامیابی سے ہمکنار ہوئے تو انہوں نے اپنا اپنا قرض چکانے کا فیملہ کیا۔ وہ قرضس جو اُنہیں کامیابی کی صورت میں ملا۔ اس قرض کوچکا ہے کے لئے جس ادارے کی بنیاد رکھی گئی اس کا نام فرسٹ سکول ہے۔ ان سات افراد میں طاہر یوسف چوہدری سردار محمد عرفان تموؤ? سلسل آفتاب فرخ”قرالاسلام زاہد جمود اور محترمہ سائرہ طاہر شال تھے۔ بہت دن پہلے اس سکولکی این تقریب میں شرکت کا موقع ملا۔مجیب الرحمان شامی سیدظہور سمین مغیث الدین شیخ بطور مہمانانِ گرامی مدعو تھے۔ ان کے علاوہ بہت سے اورمعززین ۔ طالب علموں کی محنت اورلن۔ اساتذہ کی کوشش اورقربانی۔ مخی حضرات کا درددل ۔ یتقریب الئے بہت سے جذبوں کا مطبڑھی۔ مہمانوں نے اظہارخیال بھی کیا۔مجیب الرحمان شا نش ہے انسات افراوکونراج عقیدت کے ساتھ ساتھ سکول کے بارے میں بہت خوبصورت با تمیں ہیں۔ ان کاکہنا تھا کہ ایک بار اشفاق احمدصاحب کوان کے مرشد نے جماعت کی کہ اپنا رزق صاف رکھنا ہےتو جو چھ کھانے پر صرف کرنے ہوائی ہی تماشد کی راہ میں خرچ کر دیا کرو۔ اشفاق صاحب نے یہ جماعت ہے باندھ لی ۔ گھر آکر جب حساب کتاب کیا توعلم ہوا کہ ہرماہ چھ ہزارروپے گھریلو اخراجات پرصرف ہوتے ہیں۔ وہ سوچ میں پڑ گئے کہ اتنی ہی قم وہ اللہ کی راہ میں دیں گےتو اس کا انتظام کے ہوئے گا۔ اشفاق صاحب زائد اخراجات پرلکیر لگانے کئے۔ دوبارہ حساب کیا توعلم ہوا کہی تمام اخراجات چار ہزار میں بھی پورے ہو سکے ہیں۔ چار ہزار کے ساتھ چار ہزاردینا شاید اتنا مشکل نہ تھا۔ یوں اشفاق صاحب اپنا رزق پاک کرنے کئے۔ چار ہزار اپنے لئے اور چار ہزار آلتن افراد کے لئے۔ جب ان کے نیچے سکول کی عمرکو پیچےتو بانو قدسی کوخیال آیا کمرشدکی ہدایت کے مطابق چوں کی عظیم کو پاک کرنا بھی ان کا فرض ہے۔ گھر میں جھے نیچے تھے گھر کے باہراتے ہی نیچے نتخب کئے گئے۔ ان کی تیس کا بندوبست ہوا۔ کتابیں یونیفارم اور دوسرے لوازمات۔ اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کے نیچے بھی پڑھ گئے اور وہ نیچے بھی جوان کے ساتھ نتخب ہوئے تھے۔ یہ بھی خوش ۔ وہ بھی خوش ۔ شامی صاحب کا کہنا تھا کہ اگر ہم میں سے ہرمس ٹرسٹ سکول کی مدد کرکے اپنااپنا رزق صاف کرے۔ اپنے بئے یا نئی کے ساتھ کی اور کے لیئے یا نئی کی عظیم کا بندوبست تمھی کردئےتو ہمارا معاشرہ خوبصورت ہوجائے گا۔ مجیب الرحمانشائی وہی اصول دہرارہے تھے جس کا احیاء کچھ لوگوں نے اخوت کے ڈرئیے کیا۔
شائی صاحب نے ایک اور واقعہ بھی سنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک بارشہور مغید نورجہاں سے پوچھا گیا کہ ”آپ نے اپنے لگی کیریئر میں کئے گائے گائے۔“”نورجہاں نے بس کر جواب دیا کہ”گانوں اور گناہوں کا کوئی شمار نہیں۔“”نورجہاں کا یہ جواب ہم سب پہلاگو ہوتا ہے۔ ہماری زندگی بھی کی حد تک نورجہاں سے قبلتی ہے۔ سے شارلغزشیں اورکوتاہیاں۔ کاش ہم لغزشوں کے اس ڈھیرمیں نیکی کا ایک ایک دی روشن کر گئیں۔ اپنے اپنے شہر میں ٹرسٹ سکول جیسا کوئی سکول ۔ اگر یہ کن نہ ہوتو اپنے چوںکا صدقہ ۔ صرف چند بچوںکی تعلیم ۔ ٹرسٹ سکول نے ی فریضہ جس طرح ادا کیا وہ لائق صدرسین ہے۔ ہزاروں نیچے یہاں سے فارغ التحصیل ہوچے ہیں۔ڈاکثر انجینئر 5以کریں گے النظر تازہ بستیاں آباد لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا ہم اورآپ بھی ی فریضہ ادا الއސަ6 ہیں۔ کیا ہم نہیں جانے کتعلیم ہی روشنی ہے بھی خدا کی شناخت کا ذریہ ہے۔ اگر ہم یہ جاتے ہیں تو ہمارا ٹرسٹ سکول کب کھلے گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اگرچہ غلطیاں تو بہت ہیں، لیکن اردو او سی آر پر تحقیق کی حوصلہ شکن تاریخ کو دیکھتے ہوئے ان نتائج کو کافی حوصلہ افزا کہا جا سکتا ہے۔ اردو نستعلیق سوفٹویر کے مقابلے میں نتائج یقینا بہت بہتر ہیں۔ اگر گوگل یہاں بھی اپنی ڈیپ لرننگ ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہا ہے تو ان میں مزید بہتری آنے کا امکان ہو سکتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
مزید تجربات ملاحظہ کریں۔ اس مرتبہ ہاتھ کی کتابت کے کسی پرانے نسخے کو آزمایا گیا ہے۔ ذیل میں یہ تصویری متن موجود ہے۔

MUFA2vRAImvGhU7PoKxYD_37N9MFjYuFZxFQZ4wRjWHXRt-XgVETeJqY3duzMaTN3fCxduzAsySlXl7yAujFMz_S0VkjDmR2wq0iYh5Xb0WQF0wDlXzy0lcnabqqDLk8KGj51J4d


جبکہ ذیل میں اس کے او سی آر کے نتائج موجود ہیں۔

رکھی تھی۔ جو دوپہر کے آفتاب اور پھر شمالی کے چاند کی آنکھیں خاک کے زمرے آج چین مقیقت کے لیے آئین کا کام لیتے ہیلین േഴ്ക کر لکھیں تھے کردینا پڑتی ہیں جن کے نتھر کے کچھے چھے صعزستے سارے برص 。ッ میوو کر کے وہ تقرر رسب رکھا G ޤަބު//46!ސް ވަ.
ووٹ سنسکرٹل کا زمضم{ یورب کا علمیہ / لیا تختہ کا نفشر,* اطلت ށވިޝި youగర تک عنبساطقہ مستشرہ:سر وترا "لینکس" ہم نے ال) ;ޅަކަފ ޢަtހ| މުيات 1-9:ހبا 3ސސީ-...... 2۔ چاہئیں:- چ - سائنس کے صار سے کولمبس وادیات۔ آریہ کے ایک سمجغر کو - ہر ٹہر سمجموع- ܐܦܝ イリ.* :// ان کون سا معنی عنہ سجاد"),6 سال تی۔ صبرٹ استعمفرےئے وہ * /z سر" ;مد۔
リ=リラ。 انتوکس کر عشعیستے معرفت کا ان پیرا رتبہ ورس کے سات سننے سروشیا
。○Cー -آ6یم سابرلن وہ بیمارٹن نیسیوں کیf م- 2 ہوا لاشی سئے / ۔ _ صبر .= _

یہ نتائج اگرچہ قابل استعمال نہیں ہیں، لیکن میرے خیال میں بالا کی تصویر سے ان نتائج کا حصول بھی اہم پیشرفت قرار دیا جا سکتا ہے۔

 

نبیل

تکنیکی معاون
ایک اور ٹیسٹ

GEbh2HJyVBfuM9nkH8g2NGurKd6mRrf8yRHy4TIAaT1UQkHOYfduc52Qb4IUWp8biQcTS9ZFtIno7hPNtG5fD05CLjK0EdqWdrtxupEAwG1wBYMorfg_XQYQWjebpy0kXsmM9MJ_


اس سے یہ متن حاصل ہوا ہے

S یا نہیں ‘میری طبیت ٹھیک ہے ۔ ہاں ایک イ :ே s ش

اگرچہ تصویری متن کافی واضح معلوم ہوتا ہے لیکن اس سے تحریری متن بہت کم حاصل ہوا ہے۔ غالبا تصویر میں موجود واٹر مارک کی وجہ سے رکاوٹ ہو رہی ہے۔
 

arifkarim

معطل
خیر جب تک کچھ قابل استعمال نتائج نہیں ملتے، تھوڑے بہت متن کیلئے اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 

Rana ayaz

محفلین
آج گوگل ڈاک میں ایک اخبار کے تراشے کو کھولا تو خودکار طریقے سے تصویری اردو کو متن میں تبدیل کر دیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے-
1_zps1tqkn315.jpg


page_2_zps3gcokfbq.jpg


  • تصویر سے کنورٹ ہوئے متن


**」/ & مائش مجہولیاتر شمول کے قوی ترجمان مقرر
نکتہ،13 دسمبر (مشرق نیوز سروس):کانگرلیں چھوڑ کر ترشمول میں شامل ہونے والے ممبر اسمبلیمائش مجوئیاں کوتر شمول کا گرتیں کا قوی ترجمان بنادیا گیا ہے۔ صرف انشل بھوئیاں ہی نہیں بلکہ تر شمول کے قوی ترجمان کی فہرست میں سولورائے ، بیشترویدی ہنر بید رائے کا نام بھی شال ہے۔ تاہم کا گرتیں چھوڑنا اورترشمول میں شمال ہونا منش جھوٹیاں کے لئے اچھاشان مانا جارہا 64- ہے۔تا بشری کی سر!براہی والی پارل میں شامل ہوئے ہی مغربی مدنپور کے سنگل معا :3K: ملزمائش مجوئیاں کا نام چارج شیٹ مجولیاں بھی ترنمول میں شامل ہوئے تھے اول سانحہ کے لازم تھے لیکن چارج شیٹ سے ان کا بھی نام ہٹادیا گیا۔ اگر میں سے ملحدگی اختیار کر کےمائش بھوئیاں کا تر شمول میں شمال ہوناپارتی پریم ممتا مغربی کا ہی سیاسی ذہنیت کوکریڈٹ دیا جارہا ہے۔ اسمبلی کے پلک اکاؤنٹگئی (ئی اے کی) کے صدر کے عہدے پر اس مجوئیاں کوقرر کرنا اور اس کے بعد کا گرتیں کی آباسی لڑائی کے سبب مائش مجولیائے کا گر میں چھوڑ دیا اورترشمول کا گریں میں شمال ہوگئے۔ تر شمول میں شمال ہونے پر ماش بھوئیاں کے سیاسی معیاراورقہ کے مطابق بھیں پارٹی کے عہدے پر قرر کیا جارہا ہے۔ سولو رائے، دشترویدی اورنر بید رائے کے ساتھاش چھوٹیاں کو پارٹی کا ی ترجمان با لیا ہےتھےاور ان کی سربراہی پارٹی کی اعلی قومی ترجمانڈایریک اوبرائن کریں گے۔ اب سے ماش بھوئیاں قومی
برتر شمول کانگریس کے ترجمان کے مشیت سے میڈیا سے خطاب کر کیں گے۔
جناب اپ نے کیسے کنورٹ کیا حے ؟ کیا اندرائید میں گوگل ڈاکس میں کنورٹ کرے گا ؟ اور ویندو
 

Rana ayaz

محفلین
تریکح سے اردو ٹکسٹ میں کنورٹ حو جئے تو یح بحت بڑی بات حے لیکن کیا یح اردو کے تمام فونٹ پر مواد دے سکتا حے؟
 

آصف اثر

معطل
دنیا کی تمام زبانوں کی او سی آر پر امریکی اور دیگر ادارے کام کرتے رہے ہیں۔ سخر غالباً بہت پہلے سے یہ کام کرچکا ہے۔ لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے کسی معلوم شخص کے استعمال میں نہیں آیا۔
سخر کے کلائنٹس میں لاک ہیڈ مارٹن اور ییل یونیورسٹی جیسے ادارے شامل ہیں۔ جس سے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتاہے۔
اب مفت میں اتنی اچھی معیار کا حصول بہت حوصلہ افزا ہے۔جب کہ ہاتھ کی لکھائی اور دیگر نستعلیق کا نتیجہ تو کافی متاثر کُن ہے۔
سب کو مبارک۔
 
Top