گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

MindRoasterMirs

محفلین
دنیا کی تمام زبانوں کی او سی آر پر امریکی اور دیگر ادارے کام کرتے رہے ہیں۔ سخر غالباً بہت پہلے سے یہ کام کرچکا ہے۔ لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے کسی معلوم شخص کے استعمال میں نہیں آیا۔
سخر کے کلائنٹس میں لاک ہیڈ مارٹن اور ییل یونیورسٹی جیسے ادارے شامل ہیں۔ جس سے معیار کا اندازہ لگایا جاسکتاہے۔
اب مفت میں اتنی اچھی معیار کا حصول بہت حوصلہ افزا ہے۔جب کہ ہاتھ کی لکھائی اور دیگر نستعلیق کا نتیجہ تو کافی متاثر کُن ہے۔
سب کو مبارک۔
کیا سخر بھی اردو او سی آر کا سافٹ ویئر ہے ۔ اگر کوئی لنک ہو تو فراہم فرما دیں
جزاک اللہ
 
Top