گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

آج گوگل ڈاک میں ایک اخبار کے تراشے کو کھولا تو خودکار طریقے سے تصویری اردو کو متن میں تبدیل کر دیا نتیجہ آپ کے سامنے ہے-
1_zps1tqkn315.jpg

page_2_zps3gcokfbq.jpg

  • تصویر سے کنورٹ ہوئے متن

**」/ & مائش مجہولیاتر شمول کے قوی ترجمان مقرر
نکتہ،13 دسمبر (مشرق نیوز سروس):کانگرلیں چھوڑ کر ترشمول میں شامل ہونے والے ممبر اسمبلیمائش مجوئیاں کوتر شمول کا گرتیں کا قوی ترجمان بنادیا گیا ہے۔ صرف انشل بھوئیاں ہی نہیں بلکہ تر شمول کے قوی ترجمان کی فہرست میں سولورائے ، بیشترویدی ہنر بید رائے کا نام بھی شال ہے۔ تاہم کا گرتیں چھوڑنا اورترشمول میں شمال ہونا منش جھوٹیاں کے لئے اچھاشان مانا جارہا 64- ہے۔تا بشری کی سر!براہی والی پارل میں شامل ہوئے ہی مغربی مدنپور کے سنگل معا :3K: ملزمائش مجوئیاں کا نام چارج شیٹ مجولیاں بھی ترنمول میں شامل ہوئے تھے اول سانحہ کے لازم تھے لیکن چارج شیٹ سے ان کا بھی نام ہٹادیا گیا۔ اگر میں سے ملحدگی اختیار کر کےمائش بھوئیاں کا تر شمول میں شمال ہوناپارتی پریم ممتا مغربی کا ہی سیاسی ذہنیت کوکریڈٹ دیا جارہا ہے۔ اسمبلی کے پلک اکاؤنٹگئی (ئی اے کی) کے صدر کے عہدے پر اس مجوئیاں کوقرر کرنا اور اس کے بعد کا گرتیں کی آباسی لڑائی کے سبب مائش مجولیائے کا گر میں چھوڑ دیا اورترشمول کا گریں میں شمال ہوگئے۔ تر شمول میں شمال ہونے پر ماش بھوئیاں کے سیاسی معیاراورقہ کے مطابق بھیں پارٹی کے عہدے پر قرر کیا جارہا ہے۔ سولو رائے، دشترویدی اورنر بید رائے کے ساتھاش چھوٹیاں کو پارٹی کا ی ترجمان با لیا ہےتھےاور ان کی سربراہی پارٹی کی اعلی قومی ترجمانڈایریک اوبرائن کریں گے۔ اب سے ماش بھوئیاں قومی
برتر شمول کانگریس کے ترجمان کے مشیت سے میڈیا سے خطاب کر کیں گے۔
سر جی کچھ مجھے بھی بتائیے کہ گوگل میں آپ نے اسے کیسے اوپن کیا۔ میں نے اوپن کیا تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ رہنمائی فرمائیے۔
 
سروش

محفلین

اردو نستعلیق میں لکھی ہوئی تصویر کو گوگل ڈرائیو میں اپلوڈ کریں ، رائٹ کلک کرکے اسے "اوپن ود گوگل ڈاکس" کریں ، کنورٹ ہوجائے گا ۔
 
سروش

محفلین
تصویر جتنی زیادہ اچھی ریزولوشن کی ہوگی اتنا ہی اچھا رزلٹ حاصل ہوگا ، عموماً 150 فیصد زوم پر لیا گیا اسکرین شاٹ 90 فیصد نتیجہ دیتا ہے ۔
 
سروش

محفلین
ویسے ایک لنک یہ بھی ملا ہے لیکن یہ لوگ تو 15000 روپے مانگ رہے ہیں
جی یہ او سی آر قیمتاً دستیاب ہے ، مفت نہیں ہے ۔ اس لئے ٹیسٹ نہیں ہوسکا اب تک۔۔۔
اس سے اچھا ہے کہ اکھر نامی سافٹ وئیر استعمال کریں ، وہ مفت بھی ہے اور اسکا رزلٹ بھی اچھا ہے ۔
الف عین سر نے کہیں پوسٹ کیا تھا ، تلاش پر مل جائے گا ۔
 
جزاک اللہ۔ میں ابھی تلاشتا ہوں۔
 
جی یہ او سی آر قیمتاً دستیاب ہے ، مفت نہیں ہے ۔ اس لئے ٹیسٹ نہیں ہوسکا اب تک۔۔۔
اس سے اچھا ہے کہ اکھر نامی سافٹ وئیر استعمال کریں ، وہ مفت بھی ہے اور اسکا رزلٹ بھی اچھا ہے ۔
الف عین سر نے کہیں پوسٹ کیا تھا ، تلاش پر مل جائے گا ۔
کہیں سے ریختہ سے کتب ڈاونلوڈ کرنے کا نسخہ مل جائے تو کمال ہی ہوجائے۔
 
الف عین

لائبریرین
آج میں نے اس کا ایک تجربہ کیا کہ َایک پی ڈی ایف فائل جو نسخ فانٹ میں ہی تھی، (اور ممکن ہے کہ یونیکوڈ سے ہی کنورٹیڈ ہو) گوگل ڈاکس میں کھول کر متن برآمد کرنے کی کوشش کی لیکن متن میں حروف کی ترتیب الٹی پائی گئی۔ یعنی، مثلاً اعجاز ز آ ج ع ا بن گیا حالانکہ رائٹ ٹو لیفٹ کی سپورٹ کو ٹک کر دیا گیا تھا سیٹنگ میں ۔ اصل پ ڈ ف فائل کا ماخذ یہ ہے
 
فرقان احمد

یہ مضمون انٹرنیٹ پر یونی کوڈ صورت میں موجود ہے اور گوگل سرچ انجن پر نتائج سامنے آ جاتے ہیں۔ آپ کا یہ اندازہ بالکل درست ہے۔
 
ویسے نسخ فانٹس کے لیے تو ٹیسیریکٹ او سی آر کے جدید نسخہ نتائج بھی بہت اچھے ہیں۔ شاید اگر اسی کو کسی نستعلیق فونٹ کے ساتھ ٹرین کیا جائے تو نستعلیق کے لیے بھی کام کرے۔
 
آج میں نے اس کا ایک تجربہ کیا کہ َایک پی ڈی ایف فائل جو نسخ فانٹ میں ہی تھی، (اور ممکن ہے کہ یونیکوڈ سے ہی کنورٹیڈ ہو) گوگل ڈاکس میں کھول کر متن برآمد کرنے کی کوشش کی لیکن متن میں حروف کی ترتیب الٹی پائی گئی۔ یعنی، مثلاً اعجاز ز آ ج ع ا بن گیا حالانکہ رائٹ ٹو لیفٹ کی سپورٹ کو ٹک کر دیا گیا تھا سیٹنگ میں ۔ اصل پ ڈ ف فائل کا ماخذ یہ ہے
اس پی ڈی ایف کو پہلے جے پی جی میں تبدیل کرنے کے بعد تجربہ کیجیے، نتائج بہتر آنے کا امکان ہے۔ :) :) :)
 
ربیع م

محفلین
کہیں سے ریختہ سے کتب ڈاونلوڈ کرنے کا نسخہ مل جائے تو کمال ہی ہوجائے۔
فیس بک پر ایک دوست ہیں جو احباب کی فرمائش پر قیمتا (ایک کتاب کے پچاس روپے) کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے دیتے ہیں.
اگر آپ کو چاہیے تو ان کا نمبر آپ کو ذاتی مراسلے میں بھیج سکتا ہوں.
 
الف عین

لائبریرین
یہ مضمون انٹرنیٹ پر یونی کوڈ صورت میں موجود ہے اور گوگل سرچ انجن پر نتائج سامنے آ جاتے ہیں۔ آپ کا یہ اندازہ بالکل درست ہے۔
گوگل میں ہی اس پ ڈ ف سے برآمد متن ملا تھا جسے ڈاؤنلوڈ کر کے تجربہ کیا تھا۔ اگر یہی متن یونیکوڈ میں مل رہا ہے تو ربط دیں
 
آج میں نے اس کا ایک تجربہ کیا کہ َایک پی ڈی ایف فائل جو نسخ فانٹ میں ہی تھی، (اور ممکن ہے کہ یونیکوڈ سے ہی کنورٹیڈ ہو) گوگل ڈاکس میں کھول کر متن برآمد کرنے کی کوشش کی لیکن متن میں حروف کی ترتیب الٹی پائی گئی۔ یعنی، مثلاً اعجاز ز آ ج ع ا بن گیا حالانکہ رائٹ ٹو لیفٹ کی سپورٹ کو ٹک کر دیا گیا تھا سیٹنگ میں ۔ اصل پ ڈ ف فائل کا ماخذ یہ ہے

اس پی ڈی ایف کو پہلے جے پی جی میں تبدیل کرنے کے بعد تجربہ کیجیے، نتائج بہتر آنے کا امکان ہے۔ :) :) :)
ابن سعید بھائی کی بات بالکل درست ہے۔ تصویر میں کنورٹ کرنے سے متن ٹھیک اخذ ہو رہا ہے۔
 
Top