"گو نواز گو" کی خبریں۔۔۔

کاشفی

محفلین
1238388_279803058884287_2090184096138729171_n.jpg
 

x boy

محفلین
اب تو یکے بعد دیگرے گو نواز گو، گو عمران گو، گو زرداری گو، گو چوہدری براداران گو، گو گو گو گو گو۔
 

ابن رضا

لائبریرین
خبر ضرور ہے لیکن کیا آپ کے خیال میں اس طرح کی خبریں اخبار میں چھپوانی چاہیے؟
شاہ جی جب کوئی چھوٹی خبر کسی بادشاہ سے جڑی ہو تو پھر تو خود ہی بڑی بن جاتی ہے۔ عوام کو مزے لینے دیجیے آپ کا کیا جاتا ہے۔ اب تو لوگ برتھ ڈے کیک پر بھی گونوازگو لکھ کر چھری چلاتے ہیں :p:p:p
 

سید ذیشان

محفلین
شاہ جی جب کوئی چھوٹی خبر کسی بادشاہ سے جڑی ہو تو پھر تو خود ہی بڑی بن جاتی ہے۔ عوام کو مزے لینے دیجیے آپ کا کیا جاتا ہے۔ اب تو لوگ برتھ ڈے کیک پر بھی گونوازگو لکھ کر چھری چلاتے ہیں :p:p:p

بھائی ہم تو یہ خبر سن کر کڑھ رہے ہیں کہ ہماری شادی کے وقت اگر ایسا ہوتا تو پیسے دینے سے بچ جاتے اور بلند آواز سے گو نواز گو کا نعرہ لگا کر چھوٹ جاتے۔ :D
 
آخری تدوین:
Top