عبدالقدیر 786
محفلین
جانِ جاناں تو سن رکھا ہے۔۔ یہ جان جان کیا ہوا؟
جانِ جاناں تو سن رکھا ہے۔۔ یہ جان جان کیا ہوا؟
ابھی آپ علم الیقین تک نہیں پہنچیں۔ جب حق الیقین حاصل ہو جائے تو جان جائیں گی
سہولت سے استفادہ کی بجائے اپنی راہ چلنا ہمیں زیادہ مناسب لگتا ہے احمد بھائی۔
اچھی بات ہے! لیکن کبھی کبھی ضرورت پڑتی ہے۔
بطرز عمران خان، میں سارے تجربے کر بیٹھا ہوں۔
آپ کی نظرانداز فہرست میں اتنے لوگ نہیں ہوں گے جتنے میری میں ہیں
ابھی تک کوئی چیز بھی آرڈر نہیں کی حالانکہ پیسے بھی ہیں الحمدللہ پھر بھی احتیاط ہی برط رہیں ہیں سُنا ہے گرمی کی شدت کی وجہ سے معدہ بہت جلدی خراب ہوجاتا ہےگرمی کی وجہ سے نہیں۔ تین دن پہلے قدیر بھائی نے کہا تھا کہ انھوں نے اب باہر کوئی چیز آرڈر نہیں کرنی۔
ہھر دوسرے دن آ کر کہنے لگے کہ رہ نہیں سکا اپنی بات پر اور آئس کریم منگوا لی۔
اب تو بازو کی وجہ سے فرصت ہے۔پھر اردو محفل کیلئے اتنا وقت کیسے مِل جاتا ہے آپکو؟
معدہ خراب ہو نہ ہو لیکن آپ نے اردو بہت خراب کرنی شروع کر دی ہےابھی تک کوئی چیز بھی آرڈر نہیں کی حالانکہ پیسے بھی ہیں الحمدللہ پھر بھی احتیاط ہی برط رہیں ہیں سُنا ہے گرمی کی شدت کی وجہ سے معدہ بہت جلدی خراب ہوجاتا ہے
کیا موبائل پر چلاتی ہیں آپ؟اب تو بازو کی وجہ سے فرصت ہے۔
لیکن محفل کے لئے ٹائم نکالنا مشکل نہیں۔ ہم جہاں جہاں ہوتے ہیں محفل ساتھ ہوتی ہے بھائی۔ کام بھی ساتھ چلتا رہتا ہے۔
موبائل پر بھی اور ٹیبلٹ پر بھی۔کیا موبائل پر چلاتی ہیں آپ؟
پہلے برت ہی لکھا تھا لگا کہ برت نہیں برط ہونا چاھئیےمعدہ خراب ہو نہ ہو لیکن آپ نے اردو بہت خراب کرنی شروع کر دی ہے
برط نہیں برت
بہت مبارک ہو بھائیچلیں جی ہمارے مراسلے بھی 3000 ہوہی گئے
وہاں تو زمرے نظرانداز کرنے سے کام چل جاتا ہے ارکان کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑتیآپ کو تو شاعری والوں کو بھی معطل کرنا ہوتا ہوگا۔
خیر مبارکبہت مبارک ہو بھائی
ویسے ٹیبلیٹ پر چلانا آسان ہوگا بانسبت موبائل کےموبائل پر بھی اور ٹیبلٹ پر بھی۔
بس سکرین کا ہی فرق ہے۔ اور تو کچھ خاص نہیں لگتا ہمیں۔ویسے ٹیبلیٹ پر چلانا آسان ہوگا بانسبت موبائل کے
دکھائی بھی صحیح دیتا ہے ٹیبلیٹ پر اور لکھنا بھی آسان ہےبس سکرین کا ہی فرق ہے۔ اور تو کچھ خاص نہیں لگتا ہمیں۔
آپ موبائل استعمال کرتے ہیں یا ٹیبلٹ؟دکھائی بھی صحیح دیتا ہے ٹیبلیٹ پر اور لکھنا بھی آسان ہے
پہلے برت ہی لکھا تھا لگا کہ برت نہیں برط ہونا چاھئیے