گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چار سالوں میں پہلی بار؟پہلی بار آپ کی بات پر مجھے ہنسی آئی ہے
چار سالوں میں پہلی بار؟پہلی بار آپ کی بات پر مجھے ہنسی آئی ہے
اسے جان جان کر بتائیںاور جو جان بوجھ کر ایسا کرے؟
اور جو جان بوجھ کر ایسا کرے؟
چونکے بات کوئلہ والے منجن سے چلی تھی اس لئے کوئلہ کا ذکر برقرار رہا۔کوئلہ منجن کا ایک عمومی جز ہے، لیکن لازمی جز نہیں ہے۔
اور اسی ہنسنے کی خوشی میں آج پھر باوجود اس ارادے کے کہ اب قدیر بھائی باہر کا کھانا نہیں کھائیں گے۔۔ انھوں نے آئس کریم کھانی ہی کھانی ہےشکر ہے آپ کو ہنسنے کا موقع تو ملا۔
جی۔یعنی ڈینٹانک
اتنی گرمی میں انسان آئس کریم کھائے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟انھوں نے آئس کریم کھانی ہی کھانی ہے
ہمارے پہلے ہی لمبے چوڑے کھاتے کھلے ہیں بھائی۔ ان کو پورا کر سکیں تو غنیمت۔دراز کا کاروبار آپ کے سُپرد کردیں گے آپ سنبھال لینا
جی اسی لئے ایسا ہی کرتے ہیں۔میرے خیال میں نظر انداز کرنا زیادہ بہتر ہے
جانِ جاناں تو سن رکھا ہے۔۔ یہ جان جان کیا ہوا؟اسے جان جان کر بتائیں
سہولت سے استفادہ کی بجائے اپنی راہ چلنا ہمیں زیادہ مناسب لگتا ہے احمد بھائی۔اسے باقاعدہ نظر انداز کریں، محفل میں یہ سہولت موجود ہے۔
بولنا یہ ہی چاہ رہا تھاغلطی کر گئے بھائی ۔۔۔ ہمارے نام سے پہلے گُل ہے
گرمی کی وجہ سے نہیں۔ تین دن پہلے قدیر بھائی نے کہا تھا کہ انھوں نے اب باہر کوئی چیز آرڈر نہیں کرنی۔اتنی گرمی میں انسان آئس کریم کھائے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟
ابھی آپ علم الیقین تک نہیں پہنچیں۔ جب حق الیقین حاصل ہو جائے تو جان جائیں گیجانِ جاناں تو سن رکھا ہے۔۔ یہ جان جان کیا ہوا؟
ویسے سوچنے کی بات ہے کہ زندہ تو لوگ صدیوں سے رہتےآ رہے ہیں۔۔ تب آئس کریم کی جگہ بھلا کیا کھاتے ہوں گے؟؟؟اتنی گرمی میں انسان آئس کریم کھائے بغیر کیسے زندہ رہ سکتا ہے؟
پھر غلطی کیسے کر دی قدیر بھائیبولنا یہ ہی چاہ رہا تھا
سہولت سے استفادہ کی بجائے اپنی راہ چلنا ہمیں زیادہ مناسب لگتا ہے احمد بھائی۔
پھر اردو محفل کیلئے اتنا وقت کیسے مِل جاتا ہے آپکو؟ہمارے پہلے ہی لمبے چوڑے کھاتے کھلے ہیں بھائی۔ ان کو پورا کر سکیں تو غنیمت۔
آپ کی نظرانداز فہرست میں اتنے لوگ نہیں ہوں گے جتنے میری میں ہیںاچھی بات ہے! لیکن کبھی کبھی ضرورت پڑتی ہے۔
بطرز عمران خان، میں سارے تجربے کر بیٹھا ہوں۔