عرفان سعید
محفلین
بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزاری منصب!
بہت بہت خیر مبارک عرفان بھائی۔بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزاری منصب!
بجلی سے ہمیشہ ہمیں بشریٰ انصاری یاد آجاتیں ہیںبرق رفتاری۔۔۔۔۔۔ بجلی۔۔۔ کوئی واپڈا کا بندہ تو نہیں ہے نا محفل میں۔
کہیں الزام ہی نہ لگ جائے ایکسٹرا یونٹس استعمال کرنے کا ۔
جی شاید وہ پہلی بار مشورہ آپ نے ہی دیا تھااز راہِ تفنن کہا ہے، بنسبت لڑی نام کی تبدیلی کے، جس میں محترم عبدالقدیر 786 کو 786 حذف کرنا کا مشورہ دیا گیا تھا۔
بہت بہت مبارک ہو گل یاسمیں بہن
تو مشیر اعلیٰ یہ تھےجی شاید وہ پہلی بار مشورہ آپ نے ہی دیا تھا
کیا ہی بات ہے بشریٰ انصاری کی۔بجلی سے ہمیشہ ہمیں بشریٰ انصاری یاد آجاتیں ہیں
جی جی ہمارے لئے بھی بہت خاص ہیں اِن کے مشورے پر عمل درآمد نہ ہوسکا کوشش بھی کی تھی یہ بھائی نے دیکھ لیاتو مشیر اعلیٰ یہ تھے
کوشش کیا کی تھی۔۔۔ ہمیں تو نظر نہ آئیجی جی ہمارے لئے بھی بہت خاص ہیں اِن کے مشورے پر عمل درآمد نہ ہوسکا کوشش بھی کی تھی یہ بھائی نے دیکھ لیا
شاید ایسا نہیں، میں نے ایسا کوئی مشورہ کسی دوست کو نہیں دیا۔جی شاید وہ پہلی بار مشورہ آپ نے ہی دیا تھا
خیر مبارکمبارک ہو آپ کو یہ پانچ ہزاری منصب۔
خیر مبارک عثمان بھائیآپ کو بہت مبارک ہو۔
مزید ہزار بارہ سو تبصرے تو آپ محض مبارکیں سمیٹتے ہوئے لکھ ڈالیں گی۔
ارے واہ، بائیں ہاتھ کا کمال دکھایا گُل بٹیا نے، دس ہزاری بھی شاید اگلے ہفتے تک ہو جائیں، بہر حال پانچ ہزار کی بھی مبارکباد تو بنتی ہی ہے۔
سب آپ کی محبت ہے سیما جیبالکل اُستادِ محترم یہ بٹیا کے بائیں ہاتھ کا کمال ہے ۔۔۔۔
پانچ ہزار بار خیر مبارک ۔آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو