مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

عثمان

محفلین
آپ کو بہت مبارک ہو۔
مزید ہزار بارہ سو تبصرے تو آپ محض مبارکیں سمیٹتے ہوئے لکھ ڈالیں گی۔
آپ کے گفتگو والے دھاگوں کی ایک اورعمدہ بات یہ ہے کہ فورم کے ٹرولز دور رہتے ہیں اور عام محفلین کی خوب رونق رہتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے واہ، بائیں ہاتھ کا کمال دکھایا گُل بٹیا نے، دس ہزاری بھی شاید اگلے ہفتے تک ہو جائیں، بہر حال پانچ ہزار کی بھی مبارکباد تو بنتی ہی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے واہ، بائیں ہاتھ کا کمال دکھایا گُل بٹیا نے، دس ہزاری بھی شاید اگلے ہفتے تک ہو جائیں، بہر حال پانچ ہزار کی بھی مبارکباد تو بنتی ہی ہے۔

خیر مبارک۔
دو مہینے انتظار کرنا ہے دس ہزار کے لئے۔ اب اس سے زیادہ تیزی کیسے دکھا سکتے ہیں۔
 
Top