مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

سید عمران

محفلین
ہاں نا۔۔۔ آپ کو نہیں معلوم کیا؟
چلیں کوئی بات نہیں۔ ہم 6000 مراسلات مکمل ہونے پر خوشی سے دیوانے ہونے والے۔ پھر منتظمین کے مطابق آپ سے ملاقات کا اہتمام جیسے ہی ہوتا ہے ، تبھی ہم بزرگانہ اور طفلانہ دعاؤں کا فرق آپ کو سمجھا دیں گے۔
ہمیں نہیں سمجھنا!!!
:wasntme::wasntme::wasntme:
 
5000 کی مبارکبادی لڑی ابھی فعال ہے اور ادھر 6واں بھی پورا ہو چلا۔

پتہ نہیں کیوں لگتا کہ اخروٹ کے درخت پر کوئی اور نہیں آپ خود ہی ہیں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی کچھ ایسا ہی سلسلہ ہے۔

مجھے اور کوئی مناسب لفظ نہیں مل پایا، یہاں مراسلوں کی ٹیگ ٹیم چل رہی ہوتی ہے۔

خیر میں نے تو یوں ہی ازراہِ مذاق ہی کہا تھا۔

محفل میں جو لوگ ہلکی پھلکی گفتگو کرتے رہتے ہیں اُن کے مراسلے تیزی سے ہی آگے بڑھتے ہیں۔ اور جن دنوں ہم بھی گپ شپ کی طرف مائل ہوتے ہیں مراسلہ میٹر چل پڑتا ہے۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
5000 کی مبارکبادی لڑی ابھی فعال ہے اور ادھر 6واں بھی پورا ہو چلا۔

پتہ نہیں کیوں لگتا کہ اخروٹ کے درخت پر کوئی اور نہیں آپ خود ہی ہیں۔
سوچ لیجئیے قیوم بھائی ۔۔۔ اپنی بہن کو بھتنی کہا جا رہا ہے۔ ہم تو غصہ نہیں کر رہے لیکن اگر بھتنی نے غصہ کر لیا تو کیا ہو گا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے! پانچ ہزاری؟ :eek:

یہ محترمہ تو ابھی کل پرسوں ہی محفل میں نہیں آئیں ؟ :thinking:
اب بہن کو محترمہ کہا جائے گا احمد بھائی۔
سیدھے سیدھے گُلِ یاسمیں بہنا کہئیے نا۔
کل پرسوں میں یہ سوچئیے کہ گھنٹے بلکہ پل کتنے ہوتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top