گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں نہیں ایسی بھی کیا جلدی ہے۔۔ظاہر ہے بٹیا کی رفتار ہی اتنی زیادہ ہے۔
میرے خیال سے اب آپ دس ہزار کی مباکباد کی لڑی تیار کرنی شروع کر دیں۔
جب تک مکمل ہو گی سنگ میل عبور ہو چکا ہو گا ان شاءﷲ
نہیں نہیں ایسی بھی کیا جلدی ہے۔۔ظاہر ہے بٹیا کی رفتار ہی اتنی زیادہ ہے۔
میرے خیال سے اب آپ دس ہزار کی مباکباد کی لڑی تیار کرنی شروع کر دیں۔
جب تک مکمل ہو گی سنگ میل عبور ہو چکا ہو گا ان شاءﷲ
سوچا کہ پنجابی Wallander بھی بنا ہی لیا جائے ۔ کہانی اسی پلاٹ کے گرد گھومے گی جو بتا دیا گیا۔ البتہ ڈائیلاگ سب مل جل کر لکھ لیتے ہیں۔کیا یہ Wallander کا کوئی پلاٹ ہے؟
تیز رفتار ہے تبھی تو ستون اور ٹیرس سے ٹکراتی پھرتی ہےماشاء اللّہ بالکل بٹیا ہماری بڑی برق رفتار ہیں۔۔۔۔۔
پنجابی والا بھی اتنا ہی ڈارک اور دھیما ہو گا؟سوچا کہ پنجابی Wallander بھی بنا ہی لیا جائے ۔ کہانی اسی پلاٹ کے گرد گھومے گی جو بتا دیا گیا۔ البتہ ڈائیلاگ سب مل جل کر لکھ لیتے ہیں۔
مل جل کر لکھنے میں ایک قباحت ہے کہ کہانی مکمل ہو نہ ہو ، جھگڑے نویں نویں دیکھنے کو ملیں گے۔
مجرم کیوں بھئی۔ دشمن کی ’پوسٹ‘ کا حشر نشر کرنا عین کار ثواب ہے۔انتظامیہ کو چاہئیے کہ ایک ادارہ کھول ہی لیں سی آئی ڈی کا۔ اور مجرم صرف وہ ہوں گے جو کسی پوسٹ کا حشر نشر کریں گے۔
ثم آمینآپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
یہ تو لکھنے والوں کی قابلیت پہ منحصر ہے کہ ڈارک اور دھیما بناتے ہیں یا روشن ۔پنجابی والا بھی اتنا ہی ڈارک اور دھیما ہو گا؟
نہیں نہیں بھائی۔۔۔ بہت ڈانٹ پڑوانے والی باتیں کرتے ہیں آپ۔مجرم کیوں بھئی۔ دشمن کی ’پوسٹ‘ کا حشر نشر کرنا عین کار ثواب ہے۔
لو بھلا .....!ثم آمین
خیر مبارک۔
آپ کو بھی مبارک ہو۔
یہ مت پوچھئیے گا کہ کس چیز کی مبارک۔
ورنہ ہم بتا دیں گے کہ ہماری غیر حاضری کی مبارک۔
لو بھلا .....!
ماشاءاللہ. بات سے بات کیسی نکلتی ہے، دیکھ رہی ہوں میںکیسے لیں بہنا؟؟
بھلا یا تو کیا جاتا ہے یا ہو جاتا ہے۔
کر بھلا ہو گا بھلا۔
نہیں؟؟؟؟
اچھا؟ماشاءاللہ. بات سے بات کیسی نکلتی ہے، دیکھ رہی ہوں میں
یہ بہت دور تک دیکھ لیتی ہیں شاعرہ ہیں نااچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
تبھی تو ہم ان سے کہہ رہے کہ کسی دووووور کے سفر پہ چلئیے۔۔ اس سماج سے دووووووووووووووووووریہ بہت دور تک دیکھ لیتی ہیں شاعرہ ہیں نا
دور تک یہ راستے خاموش ہیں
دور تک ہم خود کو سنتے جائیں گے
ماشاءاللہاچھا؟
اور ہم سمجھے کہ پڑھ رہی ہیں آپ۔
بات سے بات جب نکلتی ہے تو بہت دور تک جاتی ہے۔
آج آپ بھی فرصت سے ہیں اور ہم نے بھی یہ وقت کاٹنا ہے تو نکلیں کہیں دووووووور۔
چلو، نہر والے پل چلیںتبھی تو ہم ان سے کہہ رہے کہ کسی دووووور کے سفر پہ چلئیے۔۔ اس سماج سے دوووووووووووووووووور
لیکن کوئی لفٹ ہی نئیں سانوں
محفل میں مصروف ہیں کیونکہ باقی سب منع ہےماشاءاللہ
مصروف ہیں آپ آج
کمال کر رہی ہیں گویا
چلو، نہر والے پل چلیں
بہت مناسب مشورہ ہے ہمارا، اور ہمیں یقین ہے کہ اس پر کام بھی شروع ہو چکا ہو گا۔نہیں نہیں ایسی بھی کیا جلدی ہے۔۔
انتہا بھائی کیوں ہمیں اوور سپیڈنگ پہ مجبور کر رہے ہیںبہت مناسب مشورہ ہے ہمارا، اور ہمیں یقین ہے کہ اس پر کام بھی شروع ہو چکا ہو گا۔