مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیتی رہیے اور جلدی سے دونوں ہاتھوں سے محفل کو رونق بخشتی رہیے ۔۔۔سب آپ سے بہت لگاؤ رکھتے ہیں اور دعائیں کرتے ہیں ماشاءاللّہ دعا ہے کہ اسی تیز رفتار سے تمام سنگِ میل عبور کیجیے؀
جس دن سے چلا ہوں مری منزل پہ نظر ہے
آنکھوں نے کبھی میل کا پتھر نہیں دیکھا!!!!
بہت شکریہ۔ محبتیں ہیں آپ سب کی ۔ اور ہماری خوش قسمتی جو ہم اس محفل کا حصہ بنے۔
دونوں ہاتھوں سے تھوڑا مشکل ہے۔۔۔ کیونکہ زیادہ سے زیادہ یہ ہو جائے گا کہ ہم بائیں کی بجائے دایاں ہاتھ استعمال کرنے لگیں گے۔ کیونکہ ایک ہاتھ تو چائے، دودھ، لسی یا قہوے کا کپ پکڑنے کے کام میں بھی تو لانا ہوتا ہے نا۔
 
حسرت جاوید

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک ہاتھ سے بھی بھیا چومکھی لڑ سکتی ہیں ہماری بٹیا ماشاء اللّہ ہم کبھی کبھی حیران ہوتے ہیں ان پر اسقدر تیز رفتار جو بلاشبہ قابلِ ستائش ہے :):):):):)
ہم چومکھی شہد کی مکھی کچھ بھی لڑنا نہیں چاہتے بشرطیکہ کوئی بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ نہ ڈالے۔ البتہ اس کے بعد روکنا محال ہوتا ہے جب تک ہمیں مزید چائے بنانے کے لئے اٹھنا نہ پڑے۔ واپس آنے تک ساری رنجش بھول بھال چکے ہوتے ہیں۔ تبھی تو امن کی فاختہ ہیں ۔
 
بلاشبہ ہمیں کبھی نہیں بھولے گا وہ سیاسی لڑی میں بٹیا آپ کا جواب !!!!!! ہم چپ سادھ لیتے ہے یا بالکل سکرین آوٹ ہوجاتے پہلی مرتبہ جب ہمارے ساتھ ہوا تو ہمیں رونا بہت آتا ہے پھر کوشش ہوتی ہے جواب ہی نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔
 
واہ واہ آگئے نا ہمارے بھیا ہم سوچتے رہے یہ برق اور بھیا نے لکھ دیا بیشک یہ برق رفتاری ہی ہے :lightbulb::lightbulb::lightbulb::lightbulb::lightbulb:بلکہ بجلی ہیں بجلی اور وہ بھی سویڈن کی :rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow:
ہم کوئی گیارہ سال میں گیارہ ہزار کرپائے اور بٹیا ہیں کہ برقی گھوڑے پر سوار ہیں۔ ماشاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلاشبہ ہمیں کبھی نہیں بھولے گا وہ سیاسی لڑی میں بٹیا آپ کا جواب !!!!!! ہم چپ سادھ لیتے ہے یا بالکل سکرین آوٹ ہوجاتے پہلی مرتبہ جب ہمارے ساتھ ہوس تو ہمیں رونا بہت آتا ہے پھر کوشش ہوتی ہے جواب ہی نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔
اس طرح کی بحث کا ہمارا پہلا موقع تھا وہ۔ جان بوجھ کر کسی بات میں گھسیٹا جائے تو برداشت نہیں ہوتا۔ چپ سادھنے یا سکرین آؤٹ ہونے کا تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔
وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے
کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ ان کو آزمائیں گے :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ واہ آگئے نا ہمارے بھیا ہم سوچتے رہے یہ برق اور بھیا نے لکھ دیا بیشک یہ برق رفتاری ہی ہے :lightbulb::lightbulb::lightbulb::lightbulb::lightbulb:بلکہ بجلی ہیں بجلی اور وہ بھی سویڈن کی :rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow:
برق رفتاری۔۔۔۔۔۔ بجلی۔۔۔ کوئی واپڈا کا بندہ تو نہیں ہے نا محفل میں۔
کہیں الزام ہی نہ لگ جائے ایکسٹرا یونٹس استعمال کرنے کا ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top