مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلاشبہ ہمیں کبھی نہیں بھولے گا وہ سیاسی لڑی میں بٹیا آپ کا جواب !!!!!! ہم چپ سادھ لیتے ہے یا بالکل سکرین آوٹ ہوجاتے پہلی مرتبہ جب ہمارے ساتھ ہوا تو ہمیں رونا بہت آتا ہے پھر کوشش ہوتی ہے جواب ہی نہ دیا جائے ۔۔۔۔۔
سیما آپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پرانی یادیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس طرح کی بحث کا ہمارا پہلا موقع تھا وہ۔ جان بوجھ کر کسی بات میں گھسیٹا جائے تو برداشت نہیں ہوتا۔ چپ سادھنے یا سکرین آؤٹ ہونے کا تو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔
وہ آئیں روبرو ہم داستاں اپنی سنائیں گے
کچھ اپنا دل جلائیں گے کچھ ان کو آزمائیں گے :rollingonthefloor:
اف اللہ ۔۔۔۔ کیا کیا نہ سہا تیرے پیار میں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل بھی نہیں۔
ہمیں آئے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں یہاں۔ حقیقی زندگی میں بھی کوئی ناراضگی نہیں اور یہ تو آن بورڈ ہے۔۔۔ یہاں کسی سے ناراض ہونے یا غصہ کرنے کا کیا فائدہ بھائی۔

دیکھتے ہیں کہ آپ اِس بات پر کب تک عمل درآمد کرتی ہیں
اب بتائیے قدیر بھیا اپنے خیالات۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
سب سے پہلے تو یہ کہ
ایک نعرہ رکھنا چاہئیے۔۔۔ تھالی کے بینگن کی طرح جس کا پلڑا بھاری ہو اس طرف نہیں ہو جانا چاہئیے۔
دوسرے یہ کہ امید باندھی ہو تو اس کے پورا ہونے کے لئے صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے کیونکہ "کُن" کر ہو جانے کا اختیار صرف خدا کے پاس ہے لیکن ہم لوگ امید باندھ لیتے ہیں کہ ہمارے پسند کے لیڈر کے بر سرِ اقتدار آتے ہی ملک بدل جائے گا راتوں رات۔
سب سے پہلے یہ کہ سوچ سمجھ کر اپنا فیصلہ لینا چاہئیے اور اس پر قائم رہنا چاہئیے۔
کہنے کو اور کچھ بھی ہے لیکن بات سیاسی رُخ نہ اختیار کر لے کسی اور کی مداخلت سے تو ہم بہن بھائی اسی کو کافی سمجھ لیتے ہیں کہ " ہمارا محبِ وطن ہونا اولین شرط ہے
کیا کیا کہا ہر بات آج کی بات ہے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیز رفتار ہے تبھی تو ستون اور ٹیرس سے ٹکراتی پھرتی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مئی 2021 میں بھی ایسا ہی تھا کبھی ستون سے اور کبھی ٹیرس پہ سر ٹکر جانا۔۔۔۔ کچھ بھی تو نہیں بدلا گزرے چار سالوں میں۔ بس چوٹوں کی گنتی زیادہ ہوئی ہے۔ ٹکرانے کا وہی انداز۔
 

سیما علی

لائبریرین
Top