افتخار راجہ
محفلین
السلام علیکم
بندہ آج کل، یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجہ سے گنٹھیاوی دردوں میں مبتلا ہے۔ بہت ہی دردناک اور تکلیف دہ مرض ہے۔ عمومی علاج سے کام تو چل رہا ہے۔ مگر چونکہ اس بارے میں مذید تحقیقات کررہاہوں کہ دیگر طریقہ ہائے علاج اسے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تو اگر یہاں پر کوئی صاحب جو معالجات ہندی، طب یونانی وہ ایورویدک کا علم رکھتے ہوں اگر اس پر کچھ روشنی ڈال سکیں تو مشکور ہونگا۔