مقدس
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ سدھرتے جا رہے ہو بھیا۔۔۔ مقام فکرآج کل لیپ ٹاپ شریف کا آستانہ ٹی وی لاؤنج میں ہے۔ لگتا ہے اور کچھ عرصے میں کام والی ماسی کے ہاتھوں گلی میں پھنکوا دیا جائے گا۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ سدھرتے جا رہے ہو بھیا۔۔۔ مقام فکرآج کل لیپ ٹاپ شریف کا آستانہ ٹی وی لاؤنج میں ہے۔ لگتا ہے اور کچھ عرصے میں کام والی ماسی کے ہاتھوں گلی میں پھنکوا دیا جائے گا۔
وہ گرو ہی کیا جو قابو آ جائے؟اب یہ نا کہہ دینا کہ فاتح بھائی دو کپ کافی بنانے کی ڈیوٹی دیتے تھے
فاتح بھائی گرو کو قابو کیا جائے
یہ لیپ ٹاپ کہیں خادم اعلیٰ شہباز شریف کی برکات عالیہ تو نہیں؟آج کل لیپ ٹاپ شریف کا آستانہ ٹی وی لاؤنج میں ہے۔ لگتا ہے اور کچھ عرصے میں کام والی ماسی کے ہاتھوں گلی میں پھنکوا دیا جائے گا۔
چلیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ کب تک اس اشارے کو کافی سمجھتے ہیں آپآپ کی اسلیئے بات سے "میرے جیسے عقلمند" کو اشارہ کافی
یہ کی آپ نے معارفت والی بات استاد محترموہ گرو ہی کیا جو قابو آ جائے؟
34 ویں سال میں اشارہ سمجھا تو امید ہے کافی عرصہ گزر جائے گا اس اشارے پرچلیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ کب تک اس اشارے کو کافی سمجھتے ہیں آپ
ان لیپ ٹاپس کی اتنی اوقات نہیں کہ اس پر ہم کام کر سکیں، ہم نے تو ہفتوں مشین شٹ ڈاؤن ہی نہیں کرنی ہوتی۔ وہ تو بھن کے کباب بن جائےیہ لیپ ٹاپ کہیں خادم اعلیٰ شہباز شریف کی برکات عالیہ تو نہیں؟
آپ کو قبل از پیدائش بلکہ قبل از بگ بینگ شیخِ سنگولیرٹی کا درجہ دیا جاتا ہے۔استغفار !!! یعنی کہ آپ کی معرفت نے مجھے پیدائشی ولی بنا دیا۔۔۔ آج سے محفل کے ولیوں میں فاتح بھائی کے بعد مجھے شامل کیا جائے
لیپ ٹاپ کو انسانوں کی طرح استعمال کریں گے تو بھن کے کباب بننے کی نوبت نہیں آئے گیان لیپ ٹاپس کی اتنی اوقات نہیں کہ اس پر ہم کام کر سکیں، ہم نے تو ہفتوں مشین شٹ ڈاؤن ہی نہیں کرنی ہوتی۔ وہ تو بھن کے کباب بن جائے
سوچو کہ مقامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں سے مقامِ فکر تک بات پہنچ گئی۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا آپ سدھرتے جا رہے ہو بھیا۔۔۔ مقام فکر
آج کیلئے اتنی ٹرولنگ کافی ہے یا مزید درکار ہے؟سوچو کہ قامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں سے مقامِ فکر تک بات پہنچ گئی۔
ہماری روزی روٹی ہے۔ جو پراسیس چل رہے ہوتے ہیں وہ کئی کئی دن کے ہوتے ہیں۔لیپ ٹاپ کو انسانوں کی طرح استعمال کریں گے تو بھن کے کباب بننے کی نوبت نہیں آئے گی
کافی ہے آج کے لیے۔ اچھی نیند آئے گی آج ہاہاہاہاآج کیلئے اتنی ٹرولنگ کافی ہے یا مزید درکار ہے؟
یا اللہسوچو کہ قامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں سے مقامِ فکر تک بات پہنچ گئی۔
یہ غالب کے الفاظ ہیں میرے نہیں۔۔۔یا اللہ
یہ الفاظ سمجھنے کی صلاحیت عطا فرما
آمین
پھر تو دعا میں اور شدت سے کرتا ہوںیہ غالب کے الفاظ ہیں میرے نہیں۔۔۔
بحریہ ٹاؤن میں شفٹ ہونے کا سبب آج سمجھ میں آیاہماری روزی روٹی ہے۔ جو پراسیس چل رہے ہوتے ہیں وہ کئی کئی دن کے ہوتے ہیں۔
بھیا تھوڑی اور آسان اردو بول لیتے آپسوچو کہ مقامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں سے مقامِ فکر تک بات پہنچ گئی۔
بھیا ہانڈی چولہے پر چڑھا کر بھول آئے ہیں۔ اب واپس آتے کچھ دیر تو لگے گیبھیا تھوڑی اور آسان اردو بول لیتے آپ
ویسے میں دیکھ رہی ہوں کہ آج کل آپ لوگ ہر دھاگے کا حشر کر دیتے ہو بھیا بندہ کام کی باتیں کیا کرے بسبھیا ہانڈی چولہے پر چڑھا کر بھول آئے ہیں۔ اب واپس آتے کچھ دیر تو لگے گی