گپ شپ، مراسلے، شکریہ، معذرت

arifkarim

معطل
عارف بھائی ۔ ادبی محفل میں بھی بے ادب شرارتیں۔ ہاہاہاہاہا
جب آپ سائنسی سیکشن جیسے سنجیدہ مقام پر اپنی مذہبی تخریب کاری سے باز نہیں آ سکتے تھے تو یہ تو پھر محفل ادب ہے، جس میں بات جام سے شروع ہو کر پتا نہیں کہاں جا کر رکتی ہے :)
 
جب آپ سائنسی سیکشن جیسے سنجیدہ مقام پر اپنی مذہبی تخریب کاری سے باز نہیں آ سکتے تھے تو یہ تو پھر محفل ادب ہے، جس میں بات جام سے شروع ہو کر پتا نہیں کہاں جا کر رکتی ہے :)
عارف بھائی اگر پر امن اور علمی گفتگو میں اللہ کریم ، قرآن و شریعت بات کرنا بھی آپ کے نزدیک مذہبی تخریب کاری ہے تو آئیندہ آپ سے کبھی کوئی بات نہیں ہو گی۔ لکم دین کم ولی دین
 
arifkarim

معطل
عارف بھائی اگر پر امن اور علمی گفتگو میں اللہ کریم ، قرآن و شریعت بات کرنا بھی آپ کے نزدیک مذہبی تخریب کاری ہے تو آئیندہ آپ سے کبھی کوئی بات نہیں ہو گی۔ لکم دین کم ولی دین
اس نیک کام کیلئے محفل کے اسلامی سیکشن موجود ہیں۔ برائے مہربانی اپنی تبلیغ وہاں کر کریں۔ شکریہ
 
نور وجدان

لائبریرین
آپ کو قبل از پیدائش بلکہ قبل از بگ بینگ شیخِ سنگولیرٹی کا درجہ دیا جاتا ہے۔

میں ذات پات کا رواج سُنا تھا پرانا ہے مگر یہ نہیں پتا تھا آپ بھی اتنے ہی پُرانے ہیں ۔ عالیجاہ ! ہم آپ کی نوازش ء شیخ واحدنی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔ آپ کے درجات اور بُلند فرمائے اور بگ بینگ سے بہتر نظریہ پیش کرنے میں معرفت ء نور دے ۔ آمین !:bringiton::bringiton:
 
فاتح

ثم آمین!
 
فاتح

لائبریرین
بھیا تھوڑی اور آسان اردو بول لیتے آپ :rollingonthefloor:
تمہارے مراسلے سے ہی چرائی تھی یہ اردو
کسی نے ان سے سے پوچھا کہ بڑے بھیا! آپ کہاں سے ہیں۔ تو انہوں نے اس کا سادہ لفظوں میں جواب دینے کے بجائے اپنی ازلی غالبانہ اردو میں یہ پتا دے فرمایا "مقامِ ترکِ حجاب و وداعِ تمکیں" تب سے اس کو ڈھونڈنے میں وہ یہاں سے وہاں کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کا اصل ٹھکانہ دریافت نہ کر سکے۔
 
arifkarim

معطل
:)
امین بھائی، کیا معلوم فاتح بھائی نے دل میں سوچا ہو

میاں! تم خود ہی کیوں نہیں چلے آتے
میں جو آؤں تو کروں خرچ اک کُھلا، معذرت
کراچی فاتح کا آبائی شہر ہے اور جس شہر میں بچپن گزرا ہو اسکی زیارت پر خرچہ خرچہ نہیں کہلاتا :)
 
فاتح

لائبریرین
فاتح یہ لڑی کھسک کے گپ شپ میں آپنے پھکوائی ہیں؟ ہم تو سرد خانے کے خواب دیکھ رہے تھے؟ :)
جی میں نے ہی تحریراً درخواست جمع کروائی تھی کہ گپ شپ کے مراسلے متعلقہ زمرے میں لڑی بنا کر منتقل کر دیے جائیں اور برادرم محمد وارث نے یہ کرم نوازی کی۔
سرد خانے والی تو اس میں کوئی بات تھی ہی نہیں۔ ہاں، موضوع سے ہٹ چکے تھے مراسلات اور اب زمرہ تبدیل ہونے سے یہ مسئلہ بھی حل ہوا کیونکہ اب عین موضوع پر ہیں تمام مراسلات۔ :laughing:
 
Top