گپ شپ حصہ تین

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
یہ سارا قصہ فففففففففف سے شروع ہوا تھا جو تبسم نے شروع کیا تھا۔
میں نے شروع نہیں کیا تھا وہ توcp34 جی نے شروع کیا مجھے کہاکے ف سے آپ کے ذہن جو بھی لفظ پہلا لفظ آئے لکھ دئیں تو میں نے بھی میرے ذہن میں جو آیا لکھ دیا
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے شروّ نہیں کیا تھا وہ توcp34 جی نے شروع کیا مجھے کہاکے ف سے آپ کے ذہن جو بھی لفظ پہلا لفظ آئے لکھ دئیں تو میں نے بھی میرے ذہن میں جو آیا لکھ دیا

لیکن انہوں نے ف سے ہی کیوں پوچھا اور تمہارے ذہن میں ف سے فرح ہی کیوں آیا فالودہ کیوں نہیں آیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
انا ہی تھا نا بھائی یہ نام مجھے بہت بہت پسند ہے اس نام کو بگڑ رہے ہیں امین بھائ کتنا اچھا ہے یہ نام

اچھا اب غصہ ختم، کہا ناں کہ اب وہ نہیں بگاڑیں گے۔ اور اردو محفل میں یہی تو ایک ہیں جن کی ہم ان کی ماما سے شکایت لگا سکتے ہیں۔
محمد امین حاضر ہوں۔
 

تبسم

محفلین
لیکن انہوں نے ف سے ہی کیوں پوچھا اور تمہارے ذہن میں ف سے فرح ہی کیوں آیا فالودہ کیوں نہیں آیا؟
ف کی قیمت معلوم کر رہے تھے ۔ ف سے فرح آنے کے پیچھے بہت بڑی راز کی بات ہے اور میں یہاں پر لکھنا نہیں چاہتی اب اس کے آگے کچھ مت پو چھئیں پلیززززززززززز
 

شمشاد

لائبریرین
ف کی قیمت معلوم کر رہے تھے ۔ ف سے فرح آنے کے پیچھے بہت بڑی راز کی بات ہے اور میں یہاں پر لکھنا نہیں چاہتی اب اس کے آگے کچھ مت پو چھئیں پلیززززززززززز

یہ فرح کے پیچھے کیا راز ہے؟ یہاں نہیں تو چپکے سے کان میں بتا دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top