اشتیاق بھائی آپ نے پوچھ کر کیا کرنا ہے بڑی مشکل ہوتی یہ محلے ڈھونڈنے میںیہ محلات کن کن شہروں میں ہیں؟
کیا ہوگیا جناب
اچھا آپ بھاگنے نہیں دے تے تھی تو پھر وہ بھاگی کیسےمیں نے ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ چکمہ دے کر بھاگ گئی۔ ویسے میں تھوڑا ہی کہیں بھاگنے دیتا تھا۔
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ہے ناکیا ہوگیا جناب
آپ پتہ بتا دیجئے ہم خود چلے جائیں گے۔اشتیاق بھائی آپ نے پوچھ کر کیا کرنا ہے بڑی مشکل ہوتی یہ محلے ڈھونڈنے میں
چکمہ دے کر بھاگ گئی۔ اب جس دن میرے ہاتھ آ گئی، میں نے سارا قرضہ چُکتا کر لینا ہے۔اچھا آپ بھاگنے نہیں دے تے تھی تو پھر وہ بھاگی کیسے
کیا آپ قرضے بھی دیتے ہیں؟چکمہ دے کر بھاگ گئی۔ اب جس دن میرے ہاتھ آ گئی، میں نے سارا قرضہ چُکتا کر لینا ہے۔
اچھا تو وہ یہاں کب آئے گی آپ کو پتا ہے کیاچکمہ دے کر بھاگ گئی۔ اب جس دن میرے ہاتھ آ گئی، میں نے سارا قرضہ چُکتا کر لینا ہے۔
نہیں وہ قرضے نہیں دتے لیتے ہیں اور جو دتے ہیں اُن کو تھا نے لیے جا تے ہیںکیا آپ قرضے بھی دیتے ہیں؟
ہا ہا ہا ۔ تو کیا یہ سیکریٹ ایجنٹ ہیں؟نہیں وہ قرضے نہیں دتے لیتے ہیں اور جو دتے ہیں اُن کو تھا نے لیے جا تے ہیں
بھائی کیا کرو گے جاکر وہاں لوڈشیڈنگ چل رہی ہےآپ پتہ بتا دیجئے ہم خود چلے جائیں گے۔
سمجھ نہیں آئی یا سمجھنا نہیں ہےآپ کی بات سمجھ نہیں آئی ہے نا
شمشاد بھائی تو ہمارے بڑے بھائی ہیں۔شمشاد بھائی سیکریٹ ایجنٹ ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اچھا جی! مگر ہم ان سے زیادہ لوڈ شیڈنگ کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ اب لوڈ شیڈنگ تو معمول کی بات بن چکی ہے۔ آپ پتہ بتائيے۔بھائی کیا کرو گے جاکر وہاں لوڈشیڈنگ چل رہی ہے
کوئی بھی بات سمجھنے کے لیے سر کے اندر ایک چیز کا ہونا بہت ضروری ہے۔ دیکھنا پڑے گا کہ وہ تمہارے پاس ہے کہ نہیں؟آپ کی بات سمجھ نہیں آئی ہے نا