گمنام زندگی
محفلین
مطلب غازی ہیں ۔تو پھر سمجھ جائیں کہ یہ محبوب نگر کی ہی ہیں۔
مرد شہید تو، خاتون غازی ہی ہوئی ناں !
مطلب غازی ہیں ۔تو پھر سمجھ جائیں کہ یہ محبوب نگر کی ہی ہیں۔
اس میں ہنس نے والی کیا بات ہے مجھے بھی تو بتائیںوہاں تو محبوب نگر لکھا ہے
ہمیہ خود نہیں کر نا ہے تو ہم اس بارے میں سوچ کر پریشان کیوں ہوںتو ساری کی ساری سر جوڑ کر بیٹھا کرو اور اس کا کوئی حل تلاش کرو۔
ہمارا جو ہونا ہے وہ ہمیہ اچھے سے پتاہےانکا کچھ بنے نہ بنے
جوئیں ادھر سے ادھر ٹرانسفر ہو جانی ہیں
آپ ہر بار ایسی بات لکھ دے تے ہیں جس کے بارے میں مجھے پتا ہی نہیں ہو تا ہے کے اس کا کیا مطلب ہو گا سوچ تی رہے جاتی ہوںمطلب غازی ہیں ۔
مرد شہید تو، خاتون غازی ہی ہوئی ناں !
کوئی خاص نہیں، آپ بھی شریک ہو سکتی ہیں۔
آپ کو نہیں پتا ناں پھر بھی ۔ ۔ ۔ ۔اور اگر باتیں کرنے والے پیاز کھا رکھی ہو تو؟
کیوں شرمندہ کرتے ہیں شمشاد بھائی
اصل میں محبوب نگر سے میں سمجھا کہ چونکہ یہ خیرسے پیا گھر سدھار چکی ہونگی اس لئے محبوب نگر لکھا ہے
ورنہ محبوب نگر کا نام کبھی سنا نہیں ۔
اورشادی شدہ مرد کے لیے شہید کی اصطلاح ہے تو شادی شدہ خاتون کے لیے غازی کی اصطلاح ہونی چاہیے ۔
کچھ غلطی ہو گئی ہو تو معذرت ۔
مخاطب تبسم کو کیا ہے لیکن گپ شپ تو سب کے ساتھ کی جا سکتی ہےو علیکم السلام
صرف تبسم سے ہی باتیں کرنی ہیں کیا؟