تبسم
محفلین
پانچ کہاں سے ملے گا میں نے تو 4500 بھیجے تھے نا1500 تو کیا مجھے تو پانچ بھی نہیں ملے۔
پانچ کہاں سے ملے گا میں نے تو 4500 بھیجے تھے نا1500 تو کیا مجھے تو پانچ بھی نہیں ملے۔
نیت صاف ہوتی ، تب ملتے ناںپانچ کہاں سے ملے گا میں نے تو 4500 بھیجے تھے نا
ایسے 5۔4 ؟یہ اوپر چار اور پانچ کے درمیان ایک نقطہ لگا دو، اتنے بھی نہیں بھیجے تھے۔
جی ہاں ایسے ہی۔ دوسرے لفظوں میں کہوں تو ساڑھے چار جو کہ وہ بھی نہیں ملے تھے۔ایسے 5۔4 ؟
بی جمالو کی بات ہی تو کر رہا ہوں ۔اچھا جی ملنے کے لیے بھی نیت صاف ہونی چاہیے، اور بھیجنے والی کی نیت کے متعلق کیا خیال ہے؟
بالکل بالکلآنے دیں اُسے، آج اس سے نپٹ ہی لیتے ہیں۔
ہاں اُن کی نیت ٹھیک نہیں تھی شاید اس لیے بیچ میں ہی غائیب ہو گے پیسےنیت صاف ہوتی ، تب ملتے ناں
کس سے نپٹا جا رہا ہےآنے دیں اُسے، آج اس سے نپٹ ہی لیتے ہیں۔
ہے ایک محبوب نگر کی رہنے والی، نام ہے اس کا تبسم۔
یہ محلات کن کن شہروں میں ہیں؟محلہ چاہ ڈواتا اور گلی ریشم والی
اچھا کیا کیا اُس نے آپ کے ساتھہے ایک محبوب نگر کی رہنے والی، نام ہے اس کا تبسم۔
کرنا کیا ہے اس نے، مجھے چکمہ دے کر اور میرے پیسے لیکر بھاگ گئی ہے۔اچھا کیا کیا اُس نے آپ کے ساتھ
محلہ چاہ ڈواتا اور گلی ریشم والی
کرنا کیا ہے اس نے، مجھے چکمہ دے کر اور میرے پیسے لیکر بھاگ گئی ہے۔