تعبیر
محفلین
ہاں تو کرتے ہیں نا بات چیت کس کے بارے میں کر نا ہے یہ بھی بتا دیں ۔
میرے تو روز کے پیغامات تازے ہی رہتے ہیں نہیں میں تو یہاں نہیں بولتی میں تو لکھتی ہوں ۔
چلو آپ بھی میری طرح ہیں میرا بھی حال کچھ ایسا ہی ہے کچھ دن سے
دیکھیں نا خواہ مخواہ کہتے ہیں کہ عورتیں بہت بولتی ہیں اور ہمیں سمجھ ہی نہیں آرہی کہ کیا بولیں
ویسے آپ انڈیا سے ہیں یا پکستان سے؟؟؟