اچھا اس پر تو بچہ لڑتے ہیںویڈیو گیم میں
درستآجکل کمروں میں آرام سے بیٹھ کر جنگیں لڑی جاتی ہیں۔ جنگیں بھلے ہی ملکوں کی ہوں یا میاں بیوی کی۔
اس کو جنگ نہیں کہتےآجکل کمروں میں آرام سے بیٹھ کر جنگیں لڑی جاتی ہیں۔ جنگیں بھلے ہی ملکوں کی ہوں یا میاں بیوی کی۔
تو کیا وہ امن کی نشانی ہے ؟اس کو جنگ نہیں کہتے
شمشاد بھائی آپ مجھ معصوم کو لڑائی کر نے کے لیے کہے رہے ہیںپھر کب ہو رہی ہے تم دونوں میں لڑائی؟
معصوم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟شمشاد بھائی آپ مجھ معصوم کو لڑائی کر نے کے لیے کہے رہے ہیں
اس میں کوئی شک ہے کیا آپ کومعصوم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ معاف کرے
وہ تو آپ کو بچانے کے لیے کیا جا رہا تھاواہ واہ، ایک معصوم اور ایک بی با بچہ
اور وہ جو اسلحے کا تبادلہ ہو رہا تھا تو وہ کیا چائے پینے کے لیے ہو رہا تھا۔
وہ تو آپ کو بچانے کے لیے کیا جا رہا تھا
اُس سے بھی بہت بڑے لوگ تھے وہکیوں، مجھ پر کیا امریکہ والے حملہ کرنے والے تھے یا روس والے؟