تبسم
محفلین
سب خاموش ہیں مطلب گڑبڑ ہے جیکیا گڑبڑ ہے اُستانی جی؟ کچھ مجھے بھی بتائیں۔
سب خاموش ہیں مطلب گڑبڑ ہے جیکیا گڑبڑ ہے اُستانی جی؟ کچھ مجھے بھی بتائیں۔
یہ تو اب تبسم ہی بتا سکتی ہے کہ کیا گڑبڑ ہے۔یہ کس گڑ بڑ کی بات ہو رہی ہے
احمد بھائی بھی ادھر ہیں، تبسم بھی ادھر ہے اور میں ہوں ہی۔چلیں پھر کوئی آجائے پھر شروع ہوتی ہوں
ہاں جی جائیںمیں بھی یہاں کافی دیر سے تھا لیکن اب جا رہا ہوں۔
کون جا رہا ہے ؟
کہاں جا رہا ہے ؟
کیوں جا رہا ہے ؟
کیسے جا رہا ہے ؟
کب جا رہا ہے ؟![]()