اچھا جی کب بنایا آپ نےپہلے بھی کئی دفعہ بنایا ہے تمہیں۔ تب کا بھول گئی ہو کیا؟
اف آپ مجھے بادام لا کر ہی نہیں دتےکتنی دفعہ تو تمہیں مکھی بنا کر دیوار سے چپکایا تھا۔ اصل میں تمہاری یادداشت بہت کمزور ہے۔ بادام کھایا کرو۔
اچھا میں لے لوں گی بھائی پیسہ نکالیں آپمیرے لائے ہوئے بادام اثر نہیں کریں گے۔ صرف اپنے خرچے سے خریدے ہوئے بادام اثر کرتے ہیں۔