محمد ابوبکر
محفلین
ایسے ہوتا ہے کیا زندگی کے امتحان میںمیری مانیں تو ممتحن کوئی مسکہ وسکہ مار کے بچ جائیں۔
ہمیں تو اپنے ٹینیکل ہیڈ کو مسکا مارنا نہیں آتا
ایسے ہوتا ہے کیا زندگی کے امتحان میںمیری مانیں تو ممتحن کوئی مسکہ وسکہ مار کے بچ جائیں۔
نہیں ابھی بھی اچھے لوگ ہیںایسے ہوتا ہے کیا زندگی کے امتحان میں
ہمیں تو اپنے ٹینیکل ہیڈ کو مسکا مارنا نہیں آتا
تو امتحان کے لیے ان سب کی کیا ضرورتنہ اسکول نہ کالج، نہ لیکچر، نہ پڑھائی لیکن امتحان لیے جا رہے ہیں۔
اففففففففففففففففففففففففففففففففمجھے بھی اندازہ تھا کہ آپ کو پتا ہے
اس لئے بونگیاں مار رہا تھا
یہ تو آپ نے ہماتے لئے کہا کہ آپ کو پتا تھاتو امتحان کے لیے ان سب کی کیا ضرورت
افففففففففففففففففففففففففففففففف
جیییییییییییییییییییییییییییییی جیدیکھ لیا ناں ابوبکر بھائی یہ کتنی لمببییی ییی ییی ییی ی افف نکلی ہے۔
لگتا ہے آپ کا منتر نے کام کرنا شروع کردیا ہے
یہ کیا باتیں کر رہے ہیں آپ دو نوں آپس میںمجھے بھی کچھ کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔