تبسم
محفلین
ہاں جی اب بتائیں آپ کو یہاں آئے ہوئے کتنے دن ہوئےجی فرمائیے؟
ہاں جی اب بتائیں آپ کو یہاں آئے ہوئے کتنے دن ہوئےجی فرمائیے؟
ہمممممممممم پر خالی ہاھ کیوں آئےیہ لو میں بھی آ گیا اور نکتہ ور تو پہلے سے موجود ہیں۔
اچھا کیا کیا ارڈر دیا ہے کھا نے میںکھانے کا آرڈر دے رکھا ہے، ابھی پہنچا نہیں۔
بہت دن ہو گئے اب تو دن گنتے گنتے کئی دن گزر جائیں گےہاں جی اب بتائیں آپ کو یہاں آئے ہوئے کتنے دن ہوئے
اچھا جی کیا کر تے ہیں آپ اور یہاں کیسے آئےبہت دن ہو گئے اب تو دن گنتے گنتے کئی دن گزر جائیں گے
کھانے میں مرغ کا تکہ اور نان تھے۔اچھا کیا کیا ارڈر دیا ہے کھا نے میں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیا حال چال ہیں جی
تو کیا یہاں میرے علاوہ کوئی منمبرس نہیں ہےتم ادھر تھی ہی نہیں تو گپ شپ کس سے کرتے۔
ہمممممممم تو کسی کو گپ شپ کر نی نہیں آتیلیکن گپ شپ تو صرف تم سے ہی ہوتی ہے ناں۔
اور نہیں تو کیاہاں جی میں دیکھ رہا ہوں کہ تمہیں گپ شپ کرنی نہیں آتی۔ بس ایسے ہی 8 ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔
کیا سُنا نا جی طبیعت ٹھیک نہیں ہےاب جو اتنے دن نہیں آئی تھیں، تو ان دنوں کی کوئی گپ شپ ہی سُنا دو۔