تبسم
محفلین
یہاں پر ویلکم نہیں کیا جا تا ہے یہاں پر تو خوش آمدید کیا جاتا ہےہم کو کوئی ویلکم نہیں کرنے آیا اس دھاگے میں۔ دھمکی والے دھاگے میں دیکھ لوں گا۔
آپ کو یہاں دھمکی نہیں دے نہیں
یہاں پر ویلکم نہیں کیا جا تا ہے یہاں پر تو خوش آمدید کیا جاتا ہےہم کو کوئی ویلکم نہیں کرنے آیا اس دھاگے میں۔ دھمکی والے دھاگے میں دیکھ لوں گا۔
بہت شکریہ۔وعلیکم السلام
بہت شکریہ۔
کہیں غصے والا پیغام دیکھ کر تو نہیں خوش آمدید کیا؟
میں سمجھا کہیں ڈر گئیں آپ ۔ مگر بقول شمشاد بھائی آپ ڈرتی نہیں ڈراتی ہیں۔نہیں تو
ڈر نا بھی نہیں چاہیے بھائی ڈر نا تو صرف اللہ سے چاہیے نا اس لیے ماموں سے بھی ڈر نہیں لگتابالکل صحیح کہا ۔ تبسم کسی سے نہیں ڈرتی سوائے اپنے ایک ماموں کے۔
اب باتیں نہ بناؤ ۔ سچ سچ بتاؤ کہ ماموں سے ڈرنا کیوں چھوڑ دیا۔ یا وہ خود تم سے ڈر گئے؟ڈر نا بھی نہیں چاہیے بھائی ڈر نا تو صرف اللہ سے چاہیے نا اس لیے ماموں سے بھی ڈر نہیں لگتا
اچھا تو پھر یہاں کیا کر نا ہےاب باتیں نہ بناؤ ۔ سچ سچ بتاؤ کہ ماموں سے ڈرنا کیوں چھوڑ دیا۔ یا وہ خود تم سے ڈر گئے؟
یہ تو بتایں نا آپ یہاں پر اُس سوال کا جواب دینا ہے کے نہیں یہاں پر دے دؤں گی تو شمشاد بھائی ڈانٹ نے نا لگ جائیں مجھےمیں نے جو سوال پوچھا اس کا تو جواب نہیں دیا آپ نے؟
تو پھر یہاں پر گپ شپ کر نی چاہئے نا سوالات کے جوابات نہیںنہیں ڈانٹیں گے بس آپ جواب دیں۔ ویسے بھی یہ گپ شپ کا دھاگہ ہے
گپ شپ میں سوال جواب کرنا بھی گپ شپ کا ہی حصہ ہوتا ہے۔تو پھر یہاں پر گپ شپ کر نی چاہئے نا سوالات کے جوابات نہیں
نہیں جی گپ شپ میں گپ شپ ہی اچھی لگتی ہے سوال جواب نہیںگپ شپ میں سوال جواب کرنا بھی گپ شپ کا ہی حصہ ہوتا ہے۔
ذرا گپ شپ کر کے تو دیکھیں ۔ سوال جواب کرنے سے ہی گپ شپ بنے گی۔نہیں جی گپ شپ میں گپ شپ ہی اچھی لگتی ہے سوال جواب نہیں
اچھا تو جب سے ہم کیا کر رہے تھی یہاں پرذرا گپ شپ کر کے تو دیکھیں ۔ سوال جواب کرنے سے ہی گپ شپ بنے گی۔
سوال کا جواب تو دور۔ بیچارہ سوال بھی پچھتا رہا ہو گا کہ کس سے پوچھا گیا ہوں۔اچھا تو جب سے ہم کیا کر رہے تھی یہاں پر
سوال کا جواب تو دور۔ بیچارہ سوال بھی پچھتا رہا ہو گا کہ کس سے پوچھا گیا ہوں۔